ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے سے کیا ہوا ہے؟ سابق کپتان بول پڑے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشتاق محمد نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے کی مخالفت کردی، کہتے ہیں 20 کروڑ آبادی کے ملک کیلئے 6 ٹیمیں ناکافی ہیں۔ دوہری ذمہ داری کا بوجھ ہے تو مصباح الحق کا خود بتا دینا چاہیئے۔
لاہور میں سجال کے پروگرام میٹ دی پریس کے موقع پر سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق کا کہنا تھا کہ محکمانہ کرکٹ بند ہونے سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔ پاکستان میں 6 نہیں 10 سے 12 ٹیمیں ہونی چاہئیں۔مشتاق محمد نے کہا کہ ماضی میں بھی پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے کے ساتھ کھیلنا چاہتے تھے، پاک بھارت سیریز میں ہمشہ سےحکومتوں کی مداخلت رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑی گئیاسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملکی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی منشیات پکڑ لی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے 98 کروڑ مالیت کی ہیروئن اور افیون پکڑ لی، کارروائی ساؤتھ
مزید پڑھ »
فضل الرحمن کی باتیں ان کی مایوسی کا اظہار ہیں: فردوس عاشقفردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی بہکی بہکی باتیں ان کی مایوسی کا واضح اظہار ہیں۔
مزید پڑھ »
دوحہ: زلمے خلیل زاد کی افغان طالبان سے ملاقات، قطری وزیر خارجہ کی خصوصی شرکتدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل زاد نے طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ مُلا عبد الغنی بردار سمیت طالبان کے اعلیٰ نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران افغانستان کے حوالے سے امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھ »