پولیو ورکرز نے بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بناڈالی Karachi
کراچی:شہر قائد میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے،جہاں اسکول چوکیدار کی جانب سے بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق اس بدبخت شخص کا نام آفتاب عالم ہے ،جو ضیا العلوم اسکول میں چوکیداری کرتا ہے،مذکورہ شخص کو پولیو ورکر کے طور پر خدمات انجام دینے والی دو خواتین نے دیکھا کہ اسکول کا چوکیدار ایک بچی کو اسکول کی اوپری منزل پر لے جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ضلع عمرکوٹ میں 17 فروری سے 21 فروری تک پولیو مہم کے حوالے سے اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے کہا کہ ضلع عمرکوٹ میں 17
مزید پڑھ »
سندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیصوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں
مزید پڑھ »
سندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیسندھ : ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئی Sindh PolioCase Reported pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
مزید پڑھ »
سندھ میں ایک اور پولیو کیس کی تصدیق، مجموعی تعداد 12 ہوگئیکراچی: صوبہ سندھ میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق ہوگئی، رواں برس اب تک ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 12 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں پولیو کا کیس سامنے آیا ہے، مدیجی میں 18 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہ
مزید پڑھ »
نوعمر طالبہ سے نازیبا حرکت کے الزام میں اسکول چوکیدار گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »