نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) راکٹ سائنسدان اور ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے مشورہ دیا ہے
مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ، فواد چوہدری بھی میدان میں آگئے
انہوں نے ہالی ووڈ کے کامیڈی اداکار ساچا بیرن کوہن کے فیس بک کے خلاف ٹویٹ کے جواب میں انہیں فیس بک اکاﺅنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دیا۔ کوہن نے اپنے ٹویٹ میں فیس بک کے حوالے سے اہم سوالا ت اٹھائے تھے۔ کوہن نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا ’ ہم ایک آدمی کو ڈھائی ارب لوگوں کے پانی کا کنٹرول نہیں دے سکتے، ہم ایک آدمی کو ڈھائی ارب لوگوں کی بجلی کا کنٹرول نہیں دے سکتے ، آخر کیوں ایک شخص یہ کنٹرول کرے گا کہ ڈھائی ارب لوگوں نے کون سی معلومات دیکھنی ہیں؟ وقت آگیا ہے کہ فیس بک کو حکومتیں ریگولیٹ کریں نہ کہ ایک...
ایلن مسک ہمیشہ سے ہی فیس بک کے خلاف منفی خیالات رکھتے ہیں۔ انہوں نے 2018 میں انکشاف کیا تھا کہ وہ فیس بک استعمال نہیں کرتے ، انہوں نے یہ بھی بتایا تھا کہ انہوں نے اپنی کمپنیوں ٹیسلا اور سپیس ایکس کے فیس بک پیجز ڈیلیٹ کرادیے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ - ایکسپریس اردوراکٹ حملہ اس وقت کیا گیا جب ایران اور عراق میں جنرل قاسم سلیمانی کے چالیسواں منایا جا رہا تھا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کا نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردوحکومت کو ہمیں ووہان سے واپس لانے کا حکم دیا جائے، چین میں موجود پاکستان طلبہ
مزید پڑھ »
جاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دیجاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دی Japan Hotline Opened Tourists CoronaVirus Visitors 24HourServices
مزید پڑھ »
ٹی20 سیریز، جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان منسوخ لیکن دراصل وجہ کیا بنی؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ کرنے سے
مزید پڑھ »
”ہم نے ایران کے یہ میزائل پکڑ لیے ہیں جو کہ ۔۔“ امریکہ نے نہایت حیران کن دعویٰ کر دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب سے ایرانی ہتھیار پکڑنے کا
مزید پڑھ »