واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی بحریہ نے بحیرہ عرب سے ایرانی ہتھیار پکڑنے کا
احتساب عدالت نے نوازشریف کی درخواست منظور کر لی ،تازہ میڈیکل رپورٹس جمع کروا دی گئیں
عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عسکری حکام نے بتایا کہ امریکی بحریہ کے جنگی جہاز نے بحیرہ عرب سے بھاری ہتھیار پکڑے ہیں جن کا ڈیزائن اور بناوٹ ایرانی ہے۔امریکی عسکری حکام کے مطابق بحریہ نے جو ہتھیار قبضے میں لیے ان میں 150 اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل اور تین زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایرانی میزائل بھی شامل ہیں۔عسکری حکام نے مزید بتایا کہ قبضے میں لیے گئے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل ایرانی ساختہ اور روس کے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کورنیٹ کی نقل...
عسکری حکام کے مطابق دیگر ہتھیار ایک کشتی سے پکڑے گئے جب کہ کشتی ایرانی ڈیزائن کی اور ایرانی ساختہ ہے۔امریکی عسکری حکام نے بتایا کہ امریکی بحریہ نے یہ کارروائی اتوار کے روز کی اور قبضے میں لیے گئے ہتھیار گزشتہ سال نومبر میں پکڑے گئے ہتھیاروں سے مشابہت رکھتے ہیں۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب ہتھیار پکڑنے کے دعوے پر ایران کا فوری طور پر کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
ن لیگ نے مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، ہم اس کے پابند ہیں: عمر ایوباسلام آباد: وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، جس کی پابندی ہمیں کرنی پڑ رہی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عمر ایوب نے ٹویٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سال2019 کے لیے ایل این جی معاہدے ن لیگ
مزید پڑھ »
ایران کیخلاف جنگ، سینیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیےایران کیخلاف جنگ، سینیٹ نے بھی ٹرمپ کے ہاتھ باندھ دیے DonaldTrump Senate US Iran War PowerRevolution MilitaryForce DonaldJTrumpJr POTUS realDonaldTrump
مزید پڑھ »
مصر کی اخوانی حکومت نے ایران کے ساتھ تعلقات کیسے استوار کیے؟ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کے چیئرمین حسین عبداللھیان نے رواں
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئےکبڈی ورلڈ کپ: کینیڈا ، ایران اور انگلینڈ نے اپنے میچز جیت لئے KabaddiWorldCup KabaddiWC2020 Canada Iran England Won Matches Sports
مزید پڑھ »