ن لیگ نے مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، ہم اس کے پابند ہیں: عمر ایوب

پاکستان خبریں خبریں

ن لیگ نے مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، ہم اس کے پابند ہیں: عمر ایوب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ن لیگ نے مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، ہم اس کے پابند ہیں: عمر ایوب ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے اپنے دور میں مہنگے ایل این جی معاہدے کیے، جس کی پابندی ہمیں کرنی پڑ رہی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق عمر ایوب نے ٹویٹر کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سال2019 کے لیے ایل این جی معاہدے ن لیگ دور میں ہوئے، ان معاہدوں میں ایل این جی کی ایکس شپ قیمت 8 ڈالر 60 سینٹس پڑی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ہماری 75 فی صد خرید ان ہی معاہدوں کے تحت ہوتی ہے، یہ معاہدے انتہائی مہنگے ہیں، ن لیگ اس کی ذمہ دار ہے، اب ایل این جی کی قیمت 4 ڈالر سے بھی کم ہو گئی ہے، جب کہ ن لیگ نے 8 ڈالر 60 سینٹس میں معاہدے کیے، ہم مہنگے معاہدوں کے پابند ہیں، جس کی وجہ سے مزید خریداری نہیں کر سکتے۔

For 2019, the LNG agreements we inherited from the PML-N cost us $8.60 Ex Ship versus our own buying which averaged 25% less. But more than 75% of our capacity is tied in these more expensive contracts. PML-N is to blame for these expensive LNG contracts.

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن کے سابق دور حکومت میں اس وقت کے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے قطر کے ساتھ ایل این جی درآمد کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔ سابق وزیر پر الزام ہے کہ انھوں نے ایل این جی کی درآمد اور تقسیم کا 220 ارب روپے کا ٹھیکا دیا جس میں وہ خود حصہ دار ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دیایل این جی کیس: نیب نے شاہد خاقان کی درخواست ضمانت کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیایل این جی کیس،نیب نے شاہدخاقان عباسی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان
مزید پڑھ »

پی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےپی ایس ایل میں شرکت کیلئے پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئےعامر خان کو پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد کا شدت سے انتظار۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL2020 PSL5
مزید پڑھ »

بلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدریبلاول پربنایا ہو کیس ہمارا نہیں، ن لیگ کے دور میں بنا تھا:فواد چوہدری Pakistan FawadChaudhry MediaTalk BilawalBhutto NAB Case PMLN PPP BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org fawadchaudhry FawadPTIUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:45