عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

عراق کے جنوبی علاقے میں واقع فوجی اڈے پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے جہاں امریکی فوج بھی مقیم تھے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبے کرکوک میں ایک فوجی اڈے K-1 پر راکٹ حملہ کیا گیا ہے، اس فوجی اڈے پر امریکی فوجی بھی تعینات تھے۔ حملے سے فوجی اڈے کی عمارت کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔راکٹ حملے کے فوری بعد امریکی فضائیہ نے ممکنہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے فوجی اڈے کے گرد چکر لگانا شروع کردیئے۔ تاحال کسی گروپ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے تاہم اس فوجی اڈے پر گزشتہ برس دسمبر میں بھی حملہ کیا گیا تھا جس کی ذمہ داری امریکا...

واضح رہے کہ امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم والے روز کیا گیا ہے۔ ایران کی قدس فورس کے جنرل قاسم سلیمانی کو رواں برس 3 جنوری کو امریکا نے بغداد ایئرپورٹ پر راکٹ حملے میں ہلاک کردیا تھا جس کے جواب میں ایران نے بھی عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق کراچی میں جلد دوبارہ قونصل خانہ کھولے گاعراق کراچی میں جلد دوبارہ قونصل خانہ کھولے گاکراچی: پاکستان میں عراقی سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز نے کہا ہے کہ عراق بہت جلد کراچی میں دوبارہ قونصل خانہ کھولے گا۔تفصیلات کے مطابق عراقی سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز عبدالسلام صدام موحیسین نے چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق بہت جل
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلبتعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹریز داخلہ، قانون، تعلیم، انسانی حقوق اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچوں پر تشدد اور جسمان
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںبلاول بھٹو زرداری نیب راولپنڈی آفس پہنچ گئے ،پروٹوکول میں موجود2 گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جے وی ای پل کیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 07:03:39