جاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دی

پاکستان خبریں خبریں

جاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

جاپان نے وائرس کے بارے میں پریشان سیاحوں کےلئے ہاٹ لائن کھول دی Japan Hotline Opened Tourists CoronaVirus Visitors 24HourServices

کرنے پر زور دیتے ہوئے ہاٹ لائن کھول دی ہے۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق 24 گھنٹے کھلی رہنے والی بلامعاوضہ ہاٹ لائن کے ذریعے طبی امداد ملنے کا مقام معلوم کیا جاسکتا ہے۔ ٹیلی فون کرنے والے نزدیک ترین کلینکس اور ہسپتالوں کی انگریزی، چینی اور

کوریائی زبان میں تفصیل حاصل کرسکتے ہیں۔ حکومت ہاٹ لائن کے بارے میں معلوماتی کتابچے کو سیاحتی مقامات، سٹوروں، اور ڈرگ سٹوروں پر رکھنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ یہ اقدام وائرس سے بچنے کے طریقوں کے بارے میں زیادہ درست معلومات فراہم کرنے کی مہم کا حصہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاؤ یونیورسٹی نے کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے کٹس کوریا سے درآمد کرلی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی قرنطینہ میں لیکن اس میں دراصل کون لوگ سوار تھے اوراس میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظرعام پرجاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی قرنطینہ میں لیکن اس میں دراصل کون لوگ سوار تھے اوراس میں کیا کیا خصوصیات ہیں؟تفصیلات منظرعام پرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جاپان میں کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر بحری جہاز ہی
مزید پڑھ »

اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے استعمال سے روک دیااسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے استعمال سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے
مزید پڑھ »

قیمتی گھڑیاں چرانے کے لیے 2 خواتین نے امیر زادے کو بے وقوف بنا دیاقیمتی گھڑیاں چرانے کے لیے 2 خواتین نے امیر زادے کو بے وقوف بنا دیاواشنگٹن: امریکی شہر لاس اینجلس میں دو خواتین ایک امیر شخص کو بیوقوف بنا کر اس کے گھر سے 2 قیمتی گھڑیاں لے اڑیں، پولیس نے دونوں کی تلاش شروع کردی۔پولیس کے مطابق مذکورہ خواتین کی متاثرہ شخص اور اس کے دوست سے ایک ریستوران میں ملاقات ہوئی، بعدا زاں چاروں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کومذاق قرار دے دیاسندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کومذاق قرار دے دیاکراچی: سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے مہنگائی پیکج کو مذاق قرار دے دیا، وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ 15 ارب کا پیکج غریبوں کے ساتھ عجیب مذاق ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ آٹا، چینی، گھی، پیٹرول سمیت عام اشیا کی قیمتوں م
مزید پڑھ »

انگلش بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر عائد پابندی اٹھالیانگلش بورڈ نے محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر عائد پابندی اٹھالیمحمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر انگلش بورڈ کا بیان بھی آگیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Hafeez BowlingAction
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 11:05:55