لاہور (کالم:ایثار رانا) میرے سوہنے کپتان من جا,چھڈ دے ضد، مولانا فضل الرحمن کا حجم
آرٹیکل 6 سے زیادہ ہے۔ ان پر زکوۃ تو لاگو ہوسکتی ہے آرٹیکل 6نہیں، اور پھر اگر یہ آرٹیکل ان پر لگ گیا تو سب مارے جائیں گے۔ اس آرٹیکل کے حجام میں کوئی بھی زیر جامعہوالا نہیں ملے گا۔ مجھے تو اپنے کپتان پر بے تحاشہ پیار آرہا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ وہ کہہ دھی نو تے سنا نوں نو رہے ہیں۔ بھیا آرٹیکل 6 لگانا کس نے ہے؟ آپ وزیراعظم ہیں آپ بتا رہے ہیں یا پوچھ رہے ہیں۔ بیشک اس ملک میں خالص کھری تے جمہوریت کا شرطیہ نواں پرنٹ چل رہاہے۔ بے شک فضل الرحمن کا کسی طاقت سے چھپ چھپ کر ملنا اور کن سن میں ڈیلیں شیلیں کرنا...
ہمیں تو پہلے ہی یقین تھا ہمارے شہر یار آفریدی بہت پینچی ہوئی چیز ہیں، لیکن انہوں نے جو چرس کے فوائد بیان کردیئے اس کے بعد تو ہم ان کی ذہانت کے بھی قائل ہوگئے۔ وہ کہتے ہیں کہ چرس انسان کی یادداشت مضبوط کرتی ہے۔ میری رائے ہے کہ فوری طور پر وزارت چرس تشکیل دی جائے جس کا آغاز جھولے لعل کے نعرے سے ہو اور اختتام بیڑے پار نعرہ مستانہ پر ختم ہو۔”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »
آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمنڈیرہ اسماعیل خان: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے آرٹیکل 6 کےتحت مقدمہ دائر کرنے کے بعد رد عمل دیتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ جس کو میرے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ دائر کرنے کا شوق ہے، خوشی سے پورا کرلے۔
مزید پڑھ »
“وزیراعظم نے فضل الرحمان کےخلاف آرٹیکل 6 کی بات نہیں کی”اسلام آباد: معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کی بات نہیں کی۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم کی گفتگو کو غلط انداز میں لیا گیا ہے، وزیراعظ
مزید پڑھ »