آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ، جس کو شوق ہے پورا کر لے: مولانا فضل الرحمن
ڈیرہ اسماعیل خان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ نہ بنانے کے لئے کسی کی منت نہیں کرونگا، جس کو دائر کرنے کا شوق ہے، پورا کرلے۔
ان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف غداری کا مقدمہ بنائیں پھر میں بتائونگا کون آرٹیکل 6 کا مرتکب ہے؟ ملکی اداروں کا احترام کرتے ہیں، مگر رائے سے اختلاف رکھتے ہیں، ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے پر کبھی خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ کنونشن سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ آزادی مارچ کے مقاصد حاصل کر لیے، کچھ دوستوں کی وجہ سے حکومت کو گرا نہیں سکے لیکن رٹ ضرور ختم کردی۔
مولانا فضل الرحمان نے حکومت نہ گرانے کی وجہ نادان دوستوں کو قرار دے دیا اور حکومت کی رٹ ختم کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔ انہوں نے مہنگائی کرنے پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، بزنس مین، وکلا، اساتذہ سمیت تمام طبقہ فکر کے افراد پریشان ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
کروناوائرس کے خلاف جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحانچین کے صدر شی جن پنگ ن کہا ہےکہ کروناوائرس کے وبائی مرض کے خلاف حالیہ جدوجہدچین کے نظام اورنظم ونسق کی اہلیت کا ایک بڑاامتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی یقینی بنانے کا حکم LHC Imposes Ban Plastic Bags Across Punjab HighCourt Lahore GOPunjabPK
مزید پڑھ »
کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
معاہدہ طے پانے کے امکانات روشن، طالبان کا جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
مزید پڑھ »