“وزیراعظم نے فضل الرحمان کےخلاف آرٹیکل 6 کی بات نہیں کی” ARYNewsUrdu
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کی بات نہیں کی۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ وزیراعظم کی گفتگو کو غلط انداز میں لیا گیا ہے، وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل 6 کی بات نہیں کی لیکن خواجہ آصف سیاسی قد بڑھانے کیلئے آرٹیکل 6 کی بات کررہےہیں۔عثمان ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف کو میں نےیاد دلایا آرٹیکل 6 کس پر چلنا چاہیے، وزیر دفاع ہوتے ہوئےدوسرے ملک میں نوکری کر رہےتھے، خواجہ آصف یواےای کی کمپنی میں20 لاکھ کی نوکری کررہےتھے، یہ کہتے تھے پارٹیاں بدلنے والوں پر آرٹیکل 6...
انہوں نے کہا کہخواجہ آصف معاملات کو سیاسی طور پر ہوا دینےکی کوشش کررہےہیں، خواجہ آصف کیخلاف حکومت آرٹیکل6کےتحت کوئی کارروائی نہیں کررہی۔ واضح رہے کہ صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان بتائیں کہ انہیں کس نے منتخب جمہوری حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
محکمہ کسٹم نے 3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادیکراچی : محکمہ کسٹم نے مختلف کاروائیوں میں3ماہ کے دوران3ارب27 کروڑ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی، سب سے بڑی کارروائی میں 301 کلو منشیات اور اسمگلنگ کی اشیا کی برآمدگی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹم پروینٹو اینٹی اسمگلنگ نے تین ماہ کے دوران
مزید پڑھ »
عمران خان کی وہ بات جس کی شیخ رشید نے پہلی مرتبہ مخالفت کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے
مزید پڑھ »
احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »
وزیراعظم کےمولانافضل الرحمان سےمتعلق بیان پراراکین پارلیمنٹ کی رائےحالیہ عرصے میں سابق صدر پرویز مشرف کا معاملہ بھی قانونی محاذ پر لٹک چکا ہے اور اب وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمٰن پر آرٹیکل چھ لگانے کی بات کی اورسنگین غداری کیس بنانے کا اعلان کیا SamaaTV
مزید پڑھ »