وزیراعظم کےمولانافضل الرحمان سےمتعلق بیان پراراکین پارلیمنٹ کی رائے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

حالیہ عرصے میں سابق صدر پرویز مشرف کا معاملہ بھی قانونی محاذ پر لٹک چکا ہے اور اب وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمٰن پر آرٹیکل چھ لگانے کی بات کی اورسنگین غداری کیس بنانے کا اعلان کیا SamaaTV

Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 26 seconds agoملک میں آرٹیکل چھ لگانےکا شور تو بہت سننےکو ملتا ہے لیکن عملی طور پر کیسز کم ہی بنتے ہیں۔ حالیہ عرصے میں سابق صدر پرویز مشرف کا معاملہ بھی قانونی محاذ پر لٹک چکا ہے اور اب وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل

الرحمٰن پر آرٹیکل چھ لگانے کی بات کی اورسنگین غداری کیس بنانے کا اعلان کیا۔ اپوزیشن ارکان وزیراعظم کے بیان برہم ہیں اور کہا ہے کہ خود دھرنے دینے والے ایسی بات کیسے کرسکتے ہیں۔ پی ٹی آئی اراکین پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پرآرٹیکل 6 لگانے کی حمایت کردی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خانفضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

کشمیریوں پر مظالم کےخلاف ترک صدر کا مذمتی بیان لائق تحسین ہے، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے غداری کا مقدمہ چلانے کے بیان پر عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے ، بڑا اعلان کر دیامولانا فضل الرحمان کے بیٹے غداری کا مقدمہ چلانے کے بیان پر عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے ، بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا
مزید پڑھ »

عمران خان کے مولانا فضل الرحمان پر بغاوت کامقدمہ چلانے سے متعلق بیان پرشہباز شریف کا رد عمل بھی سامنے آگیاعمران خان کے مولانا فضل الرحمان پر بغاوت کامقدمہ چلانے سے متعلق بیان پرشہباز شریف کا رد عمل بھی سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے عمران خان کی جانب سے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:21:55