حکومت کے خاتمے تک ہماری تحریک جاری رہے گی، مولانا فضل الرحمان

پاکستان خبریں خبریں

حکومت کے خاتمے تک ہماری تحریک جاری رہے گی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

چارسدہ: (دنیا نیوز) جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔ ہم نے غریب عوام کے دفاع کی جنگ لڑنی ہے۔

چارسدہ میں عالمی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی سربراہ کا کہنا تھا کہ بیرونی قوتوں کی منظوری سے آنے والے حکمران کو نہیں مانیں گے۔ ہمارے بڑوں نے قربانیاں اس لیے نہیں دیں کہ آج بھی بیرونی ایجنڈے کے تحت حکومتیں بنیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ہر طبقہ موجودہ حکومت سے مطمئن نہیں ہے۔ آج پاکستان کی معشیت ڈوب رہی ہے۔ سابقہ حکمرانوں نے آج تک اتنے قرضے نہیں لیے تھے، جتنے موجود حکومت نے ایک سال میں لیے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کسی سیاسی پارٹی پر الزام نہیں لگا رہا، مگر وہ آج خود کہہ رہے ہیں کہ ہم نے مولانا کا ساتھ صیح طریقے سے نہیں دیا۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی پارٹیوں نے ایک ووٹ کی خاطر ضمیر بیچ دیا تو ایسے حالات میں آزادی مارچ کے نتائج نہیں آ سکتے۔ ہم نے قوم میں شعور پیدا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے: اسد عمرحکومت غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے: اسد عمرحکومت غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے: اسد عمر Pakistan AsadUmar PTIGovt Inflation pid_gov Asad_Umar PTIofficial
مزید پڑھ »

حکومت غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے: اسد عمرحکومت غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے: اسد عمرحکومت غربت اور مہنگائی کے خاتمے کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے: اسد عمر Asad_Umar pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔
مزید پڑھ »

آج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹآج کل دیگر ادارے عدلیہ کے کاموں میں مداخلت کرتے ہیں ،کے پی کے ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے زیراثرنہ آئیں ،چیف جسٹس پشاورہائیکورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے کہاہے کہ
مزید پڑھ »

شہناز انصاری کے قاتلوں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچایا جائے: بلاول بھٹو زرداریشہناز انصاری کے قاتلوں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچایا جائے: بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:02