ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئے

پاکستان خبریں خبریں

ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

انڈیا: ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے زیر جامہ تک اتروا لیے گئے

انڈیا میں ماہواری کی وجہ سے خواتین کے ساتھ وسیع پیمانے پر امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہےانڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک کالج کے ہاسٹل میں رہنے والی لڑکیوں نے شکایت کی ہے کہ خاتون ٹیچروں نے یہ دیکھنے کے لیے ان کے کپڑے اتروائے کہ کہیں انھیں ماہواری تو نہیں آ رہی ہے۔

لڑکیوں کا کہنا ہے کہ کسی افسر نے سوموار کو کالج کے پرنسپل سے شکایت کی تھی کہ لڑکیاں ماہواری کے اصول کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔ ان میں سے ایک نے بی بی سی گجراتی کے پرشانت گپتا سے کہا کہ ہاسٹل میں ایک رجسٹر ہے جس میں لڑکیوں کو ماہواری شروع ہونے پر اپنا نام درج کرنا ہوتا ہے تاکہ انتظامیہ ان کی شناخت کر سکے۔

طالبات کی شکایت ہے کہ اس کے دوسرے دن کپڑا اتروانے سے پہلے ہاسٹل کی انتظامیہ اور پرنسپل نے انھیں گالیاں دیں۔انھوں نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کیا گیا وہ بہت ہی تکلیف دہ تجربہ تھا جس وہ 'صدمے' میں چلی گئی اور یہ کسی 'ذہنی اذیت' سے کم نہیں۔ کالج کے ٹرسٹی پروین پنڈوریا نے اس واقعے کو 'بدقسمتی' کہا اور یہ بھی کہا کہ جانچ کا حکم دے دیا گیا اور جسے بھی اس معاملے میں قصوروار پايا جائے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »

“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates
مزید پڑھ »

کڑی پتہ خون میں شوگر کی مقدار قابو رکھنے کے لیے بھی مددگار - ایکسپریس اردوکڑی پتہ خون میں شوگر کی مقدار قابو رکھنے کے لیے بھی مددگار - ایکسپریس اردوکھانے کا مزہ دوبالا کرنے کے ساتھ نظام انہضام، دل، بالوں اور جلد کے لیے بھی مفید ہے، غذائی ماہرین
مزید پڑھ »

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںپاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:26:10