ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

کوالا لمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے 94 سالہ وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی صدارتی کونسل میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہو، وہ نومبر میں اہم ترین ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن سمٹ سے پہلے کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا میں حکمراں اتحادی جماعت ’پاکاتان ہاراپان‘ کی صدارتی کونسل میں 21 فروری کو ہونے والے اہم اجلاس میں ملک میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے غور و خوص کیا جائے گا۔

مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ عہدہ ترک کرنے کا میرا یہ فیصلہ پرانا ہے جس کا ماضی میں تذکرہ کر چکا ہوں ، مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتیں اپنے تیئں جو بھی فیصلہ کریں مگر میں اپیک اجلاس کے بعد ہی مستعفی ہوں گا۔ انور ابراہیم انتخابات کے موقع پر جیل میں اسیر تھے اس لیے پہلے مہاتیر محمد کو یہ عہدہ دیا گیا جب کہ ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ انور ابراہیم کی اہلیہ کو دیا گیا۔ انور ابراہیم نے آدھی مدت کے لیے وزیراعظم بنائے جانے کی شرط پر جیل میں رہتے ہوئے انتخابی مہم چلائی جو کامیابی سے ہمکنار ہوئی تھی۔

قبل ازیں انور ابراہیم 1993 سے 1998 کے درمیان ڈپٹی وزیراعظم کی ذمہ داری نبھاتے رہے ہیں جب کہ مہاتیر محمد اس وقت وزیراعظم تھے تاہم بعد میں دونوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے جس پر وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے ڈپٹی انور ابراہیم کو معزول کرکے جیل بھیج دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا نومبر میں مستعفی ہونے کا اعلان | Abb Takk Newsملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا نومبر میں مستعفی ہونے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کااہم اعلانوزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کااہم اعلانوزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کااہم اعلان Malaysia MahathirMohamad APEC2020 MalaysianPM Resign StepDown chedetofficial MalaysiaMFA MyAPEC2020
مزید پڑھ »

‘وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کےلیےبڑاقدم ہے’‘وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کےلیےبڑاقدم ہے’'قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے اسمگلروں کی سرکوبی کی جارہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکم مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکموزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکمذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:02:09