‘وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کےلیےبڑاقدم ہے’

پاکستان خبریں خبریں

‘وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کےلیےبڑاقدم ہے’
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

'قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے اسمگلروں کی سرکوبی کی جارہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ ذخیرہ اندوزی شفاف معیشت کی دشمن اورعوام کا استحصال ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے،عمران خان کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام لائیں گے،وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں سے گندم کی قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز طلب کی ہیں۔

ذخیرہ اندوزی شفاف معیشت کی دشمن اورعوام کا استحصال ہے جس کی اجازت نہیں دیں گے۔عمران خان کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام لائیں گے۔وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں سے گندم کی قیمتوں میں کمی کے لئے تجاویز طلب کی ہیں۔معاون خصوصی کا کہناتھا کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ وزیراعظم کے قانون پر عمل داری کے پختہ عزم کااظہار ہے،یہ ملکی معیشت کو اربوں روپے کے نقصان سے بچانے کے لیے عملی قدم ہے،کھانے پینے کی چیزوں کی سمگلنگ قیمتوں میں اضافے اور...

سمگلنگ کی روک تھام کیلئے وسیع پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ وزیراعظم کے قانون پر عمل داری کے پختہ عزم کااظہار ہے۔ یہ ملکی معیشت کو اربوں روپے کے نقصان سے بچانے کیلئے عملی قدم ہے۔ کھانے پینے کی چیزوں کی سمگلنگ قیمتوں میں اضافے اور عوامی تکالیف بڑھانے کا باعث بنتی ہے۔فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ بلوچستان میں بارڈر مارکیٹوں کے قیام کی پیش رفت کو بھی تیز رفتار کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکموزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکموزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاون کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Smuggling CrackDown StrictOrders
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکم مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکموزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکمذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

چین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہچین کا ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ China Iran USSanctions End ChineseCompanies
مزید پڑھ »

’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 17:17:05