وزیراعظم اپنے ارد گرد موجود خوشامدیوں اور منافقوں سے دور رہیں، چوہدری شجاعت PMLQ PTI PTIGovernment ImranKhan DawnNews مزید پڑھیں:
ذرائع نے بتایا تھا کہ گجرات کے چوہدری پی ٹی آئی حکومت میں کچھ عناصر سے خوش نہیں—فائل فوٹو: اے پی پی
عمرے ادا کر کے سعودی عرب سے واپس آنے کے بعد چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ ’عمران خان کے ارادے اچھے ہیں لیکن انہوں نے سیاسی داؤ پیچ نہیں سیکھے، میں انہیں ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں کہ اپنے ارد گرد موجود خوشامدیوں اور منافقوں سے دور رہیں اور انہیں اپنے آس پاس نہ رہنے دیں‘۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ماضی میں نوازشریف کو بھی خودپسندی میں مبتلا ہونے پر خبردار کیا تھا لیکن انہوں نے دھیان نہیں دیا، دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ خوشامدی جو نواز شریف کے ساتھ تھے آج بھی اقتدار میں...
اس ضمن میں پی ایم ایل کیو کے ذرائع نے ڈان کو بتایا تھا کہ گجرات کے چوہدری پی ٹی آئی حکومت میں ان عناصر سے خوش نہیں جنہوں نے وزیراعظم اور مسلم لیگ کی قیادت کے درمیان فاصلے پیدا کرنے کی بھرپور کوششیں کیں۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ’مسلم لیگ کو یقین ہے کہ اس طرح کے عناصر وزیراعظم کو ان کی جماعت کی قیادت کے بارے میں غلط معلومات دے کر ان کے درمیان بھروسے میں کمی پیدا کرتے ہیں‘۔اختلافات اس وقت کھل کر سامنے
جس پر وزیراعظم کی ہدایت پر پارٹی رہنما جہانگیر ترین کی سربراہی میں ایک کمیٹی نے مسلم لیگ کی قیادت سے مذاکرات کیے تھے جس میں تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں پی ایم ایل کیو کے ایک، ایک وزیر کو بااختیار بنانے پر رضامندی کا اظہار کیا تھا۔اس کے ساتھ ساتھ گجرات، چکوال، بہاولپور اور ملکوال، پھلیہ اور ڈسکہ تحصیلوں میں انتظامی اختیارات میں شراکت داری کا بھی کہا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکمذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا نومبر میں مستعفی ہونے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلانکوالا لمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے 94 سالہ وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی صدارتی کونسل میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہو، وہ نومبر میں اہم ترین ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن سمٹ سے پہلے کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردونواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، چوہدری شجاعت -
مزید پڑھ »
وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کااہم اعلانوزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کااہم اعلان Malaysia MahathirMohamad APEC2020 MalaysianPM Resign StepDown chedetofficial MalaysiaMFA MyAPEC2020
مزید پڑھ »