وزیراعظم نے کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم نے کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک سے آنے والے

پاکستانیوں کے لیے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی شرط ختم کردی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم نے بیرون ملک سے پاکستان آنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی شرط ختم کردی ،اب پاکستان پہنچنے والے تمام مسافروں کا ٹیسٹ اور اسکریننگ ایئرپورٹ پر کی جائے گی ۔وزیراعظم نے فیصلہ دنیا بھر میں ایئرپورٹس پر پھنسے لوگوں کی مشکلات پرکیا۔پاکستان میں کورونا مریضوں کے لئے اب تک کیا اقدامات کئے گئے ہیں؟چیئر مین این ڈی ایم اے جنرل افضل نے قوم کو خوشخبری سنا...

واضح رہے کہ اس سے قبل حکومت نے شر ط عائد کی تھی کہ بیرون ملک سے پاکستان آنے کے خواہشمند افراد کو کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ لازمی لانا ہو گی جس کے باعث بیرون ملک پاکستانیوں کو کافی مشکلات کا سامنا تھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ UAE CoronavirusPandemic CoronavirusUAE Covid19 TravelBan Citizen UAEmGov HHShkMohd WHO MFA_China
مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے خود کو قرنطینہ کر لیاملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے خود کو قرنطینہ کر لیاکوالالمپور: (ویب ڈیسک) قریبی دوست میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا -وزیراعظم نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، اور وفاقی وزرا بھی شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی …
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاقومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کب اور کہاں ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Convenes NCC Meeting Novel Coronavirus ImranKhanPTI CoronaVirusUpdate MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:43:30