وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا Islamabad PMImranKhan Convenes NCC Meeting Novel Coronavirus ImranKhanPTI CoronaVirusUpdate MoIB_Official pid_gov Pakistan

کوروناکی وباء کے حوالے سے پریشانی مسلسل بڑھ رہی ہے:ایمنسٹی انٹرنیشنل

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں کرونا وائرس اور حکومتی اقدامات کے پیش نظر اہم فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔ وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پاکستان میں داخلے کیلئے کرونا وائرس ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا امکان ہے جس کیلئے گزشتہ روز نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی نے سفارشات وزیراعظم کو بھیجی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیاقومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کب اور کہاں ہوگا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی چمن میں پاک افغان سرحدکھولنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی چمن میں پاک افغان سرحدکھولنے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے ٹرکوں کی افغانستان رسائی کے لیے چمن اسپن بولدک سرحد کھولنے کے احکامات دے دیے ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے
مزید پڑھ »

Daily 92 Roznama ePaper - عمران خان کا بے بدل بیانیہDaily 92 Roznama ePaper - عمران خان کا بے بدل بیانیہ
مزید پڑھ »

حکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں:عمران خانحکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں:عمران خانحکومت کی اولین ترجیح عوام ہیں:عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official Medicines DrugRegulatoryAuthority
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 17:45:35