وزیراعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کورونا وائرس سےاموات پرافسوس کااظہار

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کورونا وائرس سےاموات پرافسوس کااظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk Covid-19: PM ImranKhan saddened about deaths of Pakistanis living abroad

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی کورونا وائرس سے اموات پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیا ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ پر سپنے ایک ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ کورونا وائرس کے خلاف عالمی جنگ میں صف اول کے طورپر خدمات انجام دیتے ہوئے کئی پاکستانی جاں بحق ہوئے ۔وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کااظہارکرتے ہوئے اس وائرس سے متاثرہ افرادکی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔ I am saddened by the news of the death of countless Pakistanis living & working abroad who have fallen victim to the COVID19. Many died while serving in the frontline of the global war against COVID19. My condolences & prayers go their families.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: بھارتی حکومت کی متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn Newsکورونا وائرس کی تشخیص کے بعد لڑکی کی ہسپتال کے باتھ روم میں 'خودکشی' - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کوشکست دینے والے معمر جوڑے کی ہسپتال میں سالگرہ منانے کی تصویریں وائرلکورونا وائرس کوشکست دینے والے معمر جوڑے کی ہسپتال میں سالگرہ منانے کی تصویریں وائرلروم: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ اس وقت یورپی ممالک میں سب سے زیادہ متاثر اٹلی ہے جہاں پر 21 ہزار سے زائد ہیں جبکہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہیں۔ تاہم اٹلی میں پچھلے کچھ عرصے کے دوران سے کچھ اچھی خبریں بھی آ رہی ہیں۔ اسی حوالے سے اٹلی سے ایک خبر آئی ہے جہاں پر معمر جوڑے نے شادی کی 50 ویں سالگرہ اس ہسپتال کے بستروں پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر منائی، جہاں ان کا کورونا وائرس کا علاج چل رہا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی تنخواہ کتنی کم کرنے کا اعلان کر دیا؟کورونا وائرس، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی تنخواہ کتنی کم کرنے کا اعلان کر دیا؟ویلنگٹن( ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن اور ان کی کابینہ نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اپنی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 09:23:15