وزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی ملاقات، کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں کورونا ریلیف فنڈ کی تقسیم پر تبادلہ خیال ہوا۔

تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی جس میں غریب گھرانوں اور ضرورت مند افراد کے حوالے سے کورونا ریلیف فنڈ کے استعمال کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

اس سے پہلے وزیر سیفران صاحبزادہ محبوب سلطان کے ساتھ ممبران قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، محمد امیر سلطان، غلام محمد لالی اور ریاض فتیانہ نے بھی وزیراعظم سے ملاقات کی اور احساس پروگرام کے تحت اپنے حلقوں میں شفاف طریقے سے مالی امداد کی تقسیم سے آگاہ کیا۔ ممبران نے وزیراعظم سے فیصل آباد اور جھنگ میں سمال انڈسٹریز کو کھولنے کی درخواست کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت -وزیراعظم کی اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنے کی ہدایت -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی برآمد پر پابندی عائد کرنےکی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے جس کااعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش کی برآمد پرپابندی عائدکرنےکی ہدایت …
مزید پڑھ »

برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بے بنیاد الزامات کی تردیدڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بے بنیاد الزامات کی تردیدڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بے بنیاد الزامات کی تردید SamaaTV FirdousAshiqAwan
مزید پڑھ »

مساجد سے متعلق 20 نکات پر عمل علما کی ذمے داری ہے، وزیراعظممساجد سے متعلق 20 نکات پر عمل علما کی ذمے داری ہے، وزیراعظموزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ دنیا کی نسبت پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد اور شرح اموات قدرے کم ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 13:27:58