ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بے بنیاد الزامات کی تردید

پاکستان خبریں خبریں

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بے بنیاد الزامات کی تردید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بے بنیاد الزامات کی تردید SamaaTV FirdousAshiqAwan

Posted: Apr 27, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

فردوس عاشق اعوان نے میڈیا پر چلنے والی خبروں اور الزامات کی تردید کردی، سابق معاون خصوصی اطلاعات کا کہنا ہے کہ میرا نصب العین ملک کی ترقی اور عوام کی فلاح ہے، وزیراعظم کے فیصلے کا احترام کرتی ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے آج ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹا کر عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے پر تعینات کردیا۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کچھ ٹی وی چینلز پر عہدے سے ہٹائے جانے کی وجوہات سے متعلق چلنے دوالی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کو من گھڑت قرار دیا ہے۔⁩ کا شکریہ۔انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا۔1 سال کے عرصے میں اپنی بھرپور صلاحیتوں سے فرائض سر انجام دینے کی کوشش کی۔ PM کا استحقاق ہے کہ ٹیم کے کس کھلاڑی کو کونسے بیٹنگ آرڈر یا کونسی فیلڈ پوزیشن پر کھلانا ہے۔میں ان کے فیصلے کا احترام کرتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیاڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے اچانک ہٹا دیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر - ایکسپریس اردوفردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر - ایکسپریس اردوسینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات مقرر کیا گیا ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعیناتفردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعیناتفردوس عاشق اعوان کی جگہ شبلی فراز وفاقی وزیراطلاعات تعینات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

فردوس عاشق کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ معاون خصوصی اطلاعات مقرر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹویٹر پر میرے نام سے جعلی خبریں ٹویٹ کی گئیں: فردوس عاشقٹویٹر پر میرے نام سے جعلی خبریں ٹویٹ کی گئیں: فردوس عاشقلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ہٹا کر معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کو دیدیا ہے جبکہ وفاقی وزارت اطلاعات کی ذمہ داری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر شبلی فراز کو دیدی ہے، اسی دوران ڈاکٹر فردوس عاشق کے جعلی اکاؤنٹ پر کچھ جعلی ٹویٹس پھیلائی گئیں جنہیں انہوں نے خود ری شیئر کر کے بتایا کہ یہ جعلی خبریں ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبائی صورتحال، ڈاکٹر ظفر مرزا کو استحکام پیدا ہونے کی امیدکورونا وائرس کی وبائی صورتحال، ڈاکٹر ظفر مرزا کو استحکام پیدا ہونے کی امیداسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ لگ رہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحل میں آنے والے دنوں میں کچھ استحکام پیدا ہو۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:05:22