وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب کو فون، کرانا وائرس کے حوالے سے گفتگو | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب کو فون، کرانا وائرس کے حوالے سے گفتگو | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب کو فون

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران میں کرونا وائرس سے کثیر جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران میں کرونا وائرس سے کثیر جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی حکومت اور عوام کا بہادری اور جوانمردی سے عالمی وباء کا مقابلہ کرنا قابل تحسین ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلام آباد میں پی فائیو ممالک کے سفرا سے گزارش کی ہے کہ وہ اپنی حکومتوں کو ایران پر عائد معاشی پابندیاں ہٹانے کا پیغام پہنچائیں۔ پاکستانی زائرین کو آئسولیشن میں رکھنے کیلئے سکھر اور ملتان میں قرنطینہ سینٹرز قائم کیے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی صورتحال تشویشناک ہے: شاہ محمود کا جرمن وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہایران کی صورتحال تشویشناک ہے: شاہ محمود کا جرمن وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جرمن ہم منصب ہیکو ماس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، وزیر خارجہ نے کرونا وائرس کے باعث جرمنی میں ہونے والے کثیر جانی و مالی نقصان پر اظہار تعزیت کیا اور اپنے جرمن ہم منصب کو کرونا وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی اقدامات سے آگاہ کیا۔
مزید پڑھ »

کوروناوائرس کے منفی اثرات کے باوجودسی پیک منصوبے پرکام جاری رہےگا : وزیر خارجہکوروناوائرس کے منفی اثرات کے باوجودسی پیک منصوبے پرکام جاری رہےگا : وزیر خارجہکوروناوائرس کے منفی اثرات کے باوجودسی پیک منصوبے پرکام جاری رہےگا : وزیر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپالی ہم منصب کو فون، کرونا وائرس سے متعلق امور پر گفتگو | Abb Takk Newsوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا نیپالی ہم منصب کو فون، کرونا وائرس سے متعلق امور پر گفتگو | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے وبائی صورتحال، قوم احتیاط سے کام لے، اجمل وزیرکرونا وائرس سے وبائی صورتحال، قوم احتیاط سے کام لے، اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے علمائے کرام نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ قوم اس مشکل کی گھڑی میں احتیاط سے کام لے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے وبائی صورتحال، قوم احتیاط سے کام لے، اجمل وزیرکرونا وائرس سے وبائی صورتحال، قوم احتیاط سے کام لے، اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی روک تھام کےلیے علمائے کرام نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ قوم اس مشکل کی گھڑی میں احتیاط سے کام لے۔
مزید پڑھ »

فرانسیسی وزیر صحت سے میڈیکل اسٹاف کے ماسک کا مطالبہفرانسیسی وزیر صحت سے میڈیکل اسٹاف کے ماسک کا مطالبہفرانسیسی وزیر صحت سے میڈیکل اسٹاف کے ماسک کا مطالبہ FrenchMinisterOfHealth SurgicalMasks MedicalStaff CoronaVirus SafetyPreventions
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 18:37:47