وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کو 27 مارچ تک تنخواہیں اور پنشن دینے کا حکم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا سرکاری ملازمین کو 27 مارچ تک تنخواہیں اور پنشن دینے کا حکم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہیں اور پنشن جمعہ تک اکاؤنٹس میں منتقل ہوجائیں گی، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سرکاری ملازمین کو فوری تنخواہیں اور پنشنز مہینہ ختم ہونے سے پہلےایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دے دی۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سرکاری ملازمین کو فوری تنخواہیں اور پنشن ادا کی جائیں گی، وفاقی حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہیں اور پنشن جمعہ تک اکاؤنٹس میں منتقل ہوجائیں گی۔ حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے فوری طور پر پے رول بنانے کی ہدایت کردی اور سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز 27 مارچ تک ادا کردی جائیں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ سیلفی پر 6 سرکاری ملازمین معطل - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ سیلفی پر 6 سرکاری ملازمین معطل - ایکسپریس اردوان ملازمین کو غفلت برتنے اور لوگوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے پر معطل کیا گیا، ڈپٹی کمشنر سکھر
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن کے باعث 50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزار روپے دینے کا فیصلہ Punjab Government LockDown Coronavirus EconomicPackage pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سب پر حملہ آور ہے، اس کا غصہ جنگ کی حماقت کو بیان کر رہا ہے، انتونیو گوئٹرس
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 06:39:05