وزیراعظم کے سیکرٹری سمیت 9 بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کے سیکرٹری سمیت 9 بیوروکریٹس کو پلاٹس کی الاٹمنٹ کا معاملہ عدالت پہنچ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سمیت 9 بیوروکریٹس کو آ=ٹ آف ٹرن پلاٹس کی الاٹمنٹ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

سابق سیکرٹری کابینہ ابو احمد عاکف نے بیرسٹر ظفر اللہ خان کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری محمد اعظم خان، ایوی ایشن ڈویژن، پلاننگ ڈویژن اور پیٹرولیم ڈویژن سمیت دیگر بیوروکریٹس اور سابق سیکرٹری اطلاعات شفقت جلیل کو پلاٹس الاٹ کیے گئے۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پلاٹس کی الاٹمنٹ نہ صرف غیر قانونی بلکہ بلاجواز بھی ہے، اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں الاٹمنٹ کے لیے پلاٹس تخلیق کیے گئے اور لے آؤٹ پلان میں تبدیلی کے لیے اعتراضات طلب نہیں کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

لاہور کے کچھ علاقوں کو مکمل سیل کردیا جائے گا، چیف سیکرٹریلاہور کے کچھ علاقوں کو مکمل سیل کردیا جائے گا، چیف سیکرٹریچیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک نے کہا ہے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کورونا کیسز میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کی اجازت دے دیوزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کی اجازت دے دیوزیراعظم نے قومی کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کی اجازت دے دی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو اجازت دیدیوزیراعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو اجازت دیدیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو دورہ انگلینڈ کیلئے اجازت دیدی ہے جس کے بعد پاکستان ٹیم کی راہ ہمور ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی
مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب کے بجٹ میں 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویزصوبہ پنجاب کے بجٹ میں 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویزڈاکٹروں کی خدمات اور اسپتال و بیڈ روم چارجز پر16 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے ، ہیلتھ انشورنس پر عائد 16 فیصد ٹیکس ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »

بغیر کسی تفریق کے کورونا متاثرین کو نقد رقم فراہم کی، حفیظ شیخبغیر کسی تفریق کے کورونا متاثرین کو نقد رقم فراہم کی، حفیظ شیخمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نےویڈیو لنک کے ذریعے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کا 3ماہ کا بل حکومت نے ادا کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 05:11:25