شہباز گل بتایا اب تک پونے 22 لاکھ شکایتیں اس پورٹل پر موصول ہوئی ہیں، شکایت کے حل کے کیلئے متعلق محکمے کے افسران کو 20 سے 21 روز کا وقت دیا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے سامنے 10 سب سے زیادہ عدم اعتماد والے اداروں میں سے 8 کا تعلق سندھ سے ہے۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں — فوٹو: ڈان نیوز
انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے 7 ہزار 500 محکموں کی شکایتیں وزیر اعظم پورٹل پر موصول ہوسکتی ہیں جہاں سے اس شکایت کو اس کے متعلقہ محکمے بھیجا جاتا ہے اور اس محکمے کو انہیں 20 سے 21 روز میں حل کرنا ہوتا ہے۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ ’اس کام کی ذمہ داری وزیر اعظم کے دفتر میں اعلیٰ افسران کو سونپی گئی ہے تاہم صحافیوں کی جانب سے افسران کا نام پوچھے جانے پر انہوں نے نام بتانے سے گریز کیا۔
معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے سامنے 10 سب سے زیادہ عدم اعتماد والے اداروں میں سے 8 کا تعلق سندھ سے ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق pid_gov ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق PakistanCitizenPortal Citizens Complaints Solved pid_gov MoIB_Official PTIofficial
مزید پڑھ »
کورونا کی وجہ سے ہر طبقہ متاثر ہوا ہے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »
ہتک عزت کیس: شہباز شریف کی درخواست پر وزیر اعظم کو نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیر اعظم پورٹل کی شکایتوں میں سب سے بری کارکردگی سندھ کے اداروں کی رہی، شہباز گل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »