وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کورونا اور طیارہ حادثے کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں قوم کو آزمائش کا سامنا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کیپٹن سجاد گل کی ڈیفنس میں رہائش گاہ پر گئے جہاں انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے شہید پائلٹ سجاد گل کے اہل خانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیتوزیراعلیٰ پنجاب سے یاسمین راشد کی ملاقات، کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر بات چیت
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
مزید پڑھ »

وزیراعلٰی سندھ کی ہدایت، طیارہ حادثے سے متاثر علاقہ مکینوں کو رہائش کی فراہمیوزیراعلٰی سندھ کی ہدایت، طیارہ حادثے سے متاثر علاقہ مکینوں کو رہائش کی فراہمیکراچی : وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پرڈپٹی کمشنرکورنگی نے طیارہ حادثہ کے متاثرین علاقہ مکینوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں رہائش فراہم کردی۔
مزید پڑھ »

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 18:07:56