لون ایپس کے خلاف کریک ڈاؤن، 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ExpressNews loanapps pta
وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کےخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا۔
امین الحق نے کہا کہ اس طرح کی کمپنیاں سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں رجسٹرڈ ہوتی ہیں، پی ٹی اے کی کارروائیوں میں ایس ای سی پی سے بھی مشاورت و معاونت شامل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی - ایکسپریس اردو9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کی جے آئی ٹی میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی EXPRESSNEWS PTI PMLN PDM PPP
مزید پڑھ »
پرویز خٹک کی ہشام انعام اللّٰہ کو پارٹی میں شمولیت کی دعوتپشاور میں سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا و سابق وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ آئینی طریقے سے کیاچیئرمین پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر سے ملک دیوالیہ کرنے کی کوشش کی:عبدالقادر پٹیل08:54 PM, 16 Jul, 2023, پاکستان, کراچی :وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے نے کراچی کے 3 بڑے ہسپتال رواں ماہ سندھ حکومت کو واپس دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
چوہدری پرویز الہٰی عدالتی روبکار کے باوجود جیل سے رہا نہ ہوسکےپرویز الہٰی کی رہائی روبکار کیمپ جیل پہنچانے کے باوجود ممکن ہوسکی تفصیلات جانیے: PervaizElahi DailyJang PTIOfficial
مزید پڑھ »
لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی: شاہ محمود قریشیپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لاہور کی بیٹھک نے دبئی کے فیصلوں پر مہر ثبت کر دی۔
مزید پڑھ »