سکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری دیدی،سابق ڈی آئی جی میرافضل نگران وزیراعلیٰ ہوں گے ۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع
Jun 23, 2020 | 11:06:AM
سکردووزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری دیدی،سابق ڈی آئی جی میرافضل نگران وزیراعلیٰ ہوں گے ۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم نے نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی منظوری دیدی،سابق ڈی آئی جی میرافضل نگران وزیراعلیٰ ہوں گے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن گلگت بلتستان جاری کرے گا ،گلگت بلتستان حکومت کی مدت4 جون کو پوری ہو رہی ہے ،نگران وزیراعلیٰ پر مشتمل نگران کابینہ 12 ارکان پر مشتمل ہوگی ،نگران وزیراعلیٰ 26 جون کو اپنے عہدے کا حلف لیں گے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم کو ’’ سرینڈر مودی ‘‘ قرار دیدیا - ایکسپریس اردووزیراعظم مودی چھپنے کے بجائے عوام کو حقائق بتائیں، راہول گاندھی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا،صحت حکام وزیراعظم کو کورونا وائرس سے متعلق اجلاس میں بریفنگ دیں
مزید پڑھ »
اگلا مہینہ مشکل ہے، وزیراعظم نے خبردار کردیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگلا مہینہ مشکل ہے، کوشش ہےاگلےمہینےتک لاک ڈاؤن کےاثرات سے لوگوں کو بچالیں،
مزید پڑھ »
‘وزیراعظم نے لاک ڈاؤن خاتمے میں اپنا کردار تسلیم کرکے اعتراف جرم کرلیا’اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے خاتمے میں اپنے کردار کو تسلیم کرکے اعتراف جرم کیا ہے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس طلب کرلیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں کابینہ افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام میں توسیع کا فیصلہ کرے گی جبکہ ای سی سی اور انرجی پر کابینہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »