وزیر اعلیٰ پنجاب کی چینی سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات ، چینی صنعتوں کے قیام کیلئے ہر ممکن سہولیات مہیا کرنے کی یقین دہانی کروائی UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK MoIB_Official Chinese Investors Industries Facilities
کے قیام کیلئے ہر ممکن سہولتیں مہیا کرنے کا یقین دلایا ہے اور کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے تناظر میں صوبے میں ماحول دوست صنعتوں کے قیام کیلئے ہنر مند افرادی قوت کی تیاری، سماجی قوانین کی پابندی اوربین الاقوامی معیار کی ایکریڈیٹیشن لیبارٹریوں کی اشد ضرورت ہے۔ وہ چین کے سرمایہ کاروں کے ایک وفد سے خطاب کر رہے تھے، جس نے چینی سفیر مسٹر یائو چنگ کی قیادت میں ان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ظفر اقبال سرور کے علاوہ تاجروں ،صنعتکاروں اور اعلیٰ سرکاری...
کامیاب بنانے کیلئے دونوں ملکوں کی حکومتیں مل کر جدوجہد کر رہی ہیں تاکہ بیلٹ اور روڈ منصوبے کو کامیابی سے ہمکنار کر کے اس خطے میں معاشی سرگرمیوں کومزید تیز کیا جا سکے۔ ظفر اقبال سرور نے بتایا کہ چین کی طرف سے پاکستان میں صنعتکاری مستحسن فیصلہ ہے جس سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے اور سماجی اور معاشی ترقی کے اہداف کو مل کر حاصل کیا جا سکے گا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ ہائی ٹیک صنعتوں کیلئے بہترین ہنر مند افرادی قوت ناگزیر ہے جس کیلئے یہاں فوری طور پر تربیتی ادارے قائم کئے جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہصوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ سال کے دوران خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، تیزاب گردی اور قتل کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوا ہے پولیس رپورٹ میں ہولناک انکشافات بیان کیے گئے ہیں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقاتلاہور: وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کی فلاح کے منصوبوں کی بروقت تکمیل ہماری ترجیحات ہیں، ہمارا ایجنڈا صرف عوام کی خدمت ہے۔
مزید پڑھ »
چینی کی قیمت بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئےچینی کی قیمت بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »