چینی کی قیمت بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

چینی کی قیمت بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

چینی کی قیمت بڑھنے کے خدشات پیدا ہوگئے ويڈيو لنک: DailyJang

پنجاب کے وزیر صنعت و اطلاعات میاں اسلم اقبال اورصوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال اور وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ۔

وزراء نے اعلان کیا کہ گندم کی قیمت 1300 روپے سے 1365 روپے فی من اور گنے کی 180 سے 190 روپے من کی جارہی ہے ،ان اقدامات سے کسانوں کو 40 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ میاں اسلم اقبال نے کہاکہ سندھ سے ٹماٹر کی فصل آنا شروع ہوگئی ہے جلد ہی اس کی قیمت پر قابو پالیا جائے گا ۔وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری اور وزیر زراعت نعمان لنگڑیال کاکہناتھاکہ شوگر مل مالکان سے4 اعشاریہ 137 ارب روپے کسانوں کو دلوادیئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ کسانوں کو ادائیگیاں نہ کرنے والی ملیں بند کردی گئیں،گندم اور گنے کی قیمت میں حالیہ اضافہ حالات کے مطابق کیا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف ہدف کے حصول کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn Newsآئی ایم ایف ہدف کے حصول کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاسوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت مقررکرنے سے متعلق اجلاساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت گنے کی سرکاری قیمت
مزید پڑھ »

فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسینفوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے: شجاعت حسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری باقاعدہ نظام کے تحت ہوتی ہے ، سپہ سالار کی تقریری کے قانونی پہلو سپریم کورٹ میں زیر بحث ہیں۔
مزید پڑھ »

اداکارہ کی ہدایت کار کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج - Entertainment - Dawn Newsاداکارہ کی ہدایت کار کے خلاف جنسی ہراساں کرنے کی شکایت درج - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:58