وزیراعظم نے اُڑان پاکستان کا افتتاح کیا

Economics خبریں

وزیراعظم نے اُڑان پاکستان کا افتتاح کیا
EconomyPakistanIMF
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں معاشی منصوبے اُڑان پاکستان کا افتتاح کیا اور کہا کہ یہ ایک عظیم دن ہے. انہوں نے کہا کہ 2023 میں آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سر توڑ کوشش کی گئی تھی اور پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا، لیکن حکومت اور اداروں کی مشترکہ کوششوں سے معاشی استحکام حاصل کیا جا سکا. انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام روکنے کے لیے خطوط لکھنے والے لوگوں کو خبردار کیا کہ عوام کے ساتھ ایسی زیادتی ہو سکتی ہے. وزیر اعظم نے کہا کہ آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر مل رہے ہیں اور یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا.

وزیراعظم نے معاشی منصوبے اڑان پاکستان کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ آج ایک عظیم دن ہے کہ اس دن اڑان پاکستان کا آغاز کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج کوئی سیاسی گفتگو نہیں کروں گا، جب ہم 2023 میں آئی ایم ایف پروگرام کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے تھے اور پاکستان دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا تو ہم نے اور اتحادیوں نے فیصلہ کیا کہ سیاست نہیں کرنی بلکہ ریاست کو بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اور ادارے ملکر کام کررہے ہیں، میں نے پہلے کبھی ایسی شراکت داری نہیں دیکھی، کئی وسوسے ہیں مگر دعا ہے کہ یہ شراکت داری قائم رہے، ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر ہمیں اتحاد ، یکجہتی اور یکسوئی کے ساتھ آگے بڑھنا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے معاشی کامیابی کیلئے خون پسینہ بہایا، آج پاکستان قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے، پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر مل رہے ہیں، یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف پروگرام ہوگا، شبانہ روز محنت سے کامیابی کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Economy Pakistan IMF Aasan Pakistan Prime Minister

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیر اعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔
مزید پڑھ »

پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے اقدامات کرنے پر وزیر اعظم کا متعلقہ حکام کو خراج تحسینپاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کے اقدامات کرنے پر وزیر اعظم کا متعلقہ حکام کو خراج تحسینوزیراعظم نے لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی کا بھی شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »

پولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریفپولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریفوزیراعظم پاکستان نے انسداد پولیو مہم کی تقریب میں پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

پاکستان کے وزیراعظم نے اسرائیل کے متعلق اقوام عالم کی تشویش کا اظہار کیاپاکستان کے وزیراعظم نے اسرائیل کے متعلق اقوام عالم کی تشویش کا اظہار کیاوزیراعظم محمد شہباز شریف نے گذشتہ جمعرات کو فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زبیر محمد حمد اللہ زید سے ملاقات کرتے ہوئے اقوام عالم کی جانب سے اسرائیل کے متعلق شدید تشویش کا اظہار کیا اور غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی اور انسانی ہمدردی کے لیے امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی کے مطالبے کا اعادہ کیا۔
مزید پڑھ »

قذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی بھی حالت بدلنے لگیقذافی اسٹیڈیم کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی بھی حالت بدلنے لگیچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا تفصیلی دورہ کیا اور نئی عمارت کے چاروں فلورز کا معائنہ بھی کیا
مزید پڑھ »

فيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفاقی حکومت نے پاکستان سوشل امپیکٹ بانڈز جاری کرنے سمیت ایف بی آر کے ذیلی ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی تنظیم نو کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 01:10:24