وزیر اعلیٰ سندھ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعلیٰ سندھ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزیر اعلیٰ سندھ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا تفصيلات جانئے: DailyJang

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ، جبکہ ترقیاتی بجٹ209 ارب روپے، زرعی شعبے کے لئے 10 ارب، تعلیم کے لئے 23 ارب،صحت کے لیے 28 ارب اور آبپاشی کے لئے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی جس کی کابینہ نے منظوری دے دی۔

سندھ حکومت نے کووڈ- 19 سے نمٹنے کیلئے اپنے وسائل کو قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ اور معیشت کو سہارا دینے پر خرچ کرنے کے لیے اقدامات کئے ہیں۔ سندھ حکومت نے کووڈ-19 کے خطرات سے نمٹنے کے لیے عالمی طور پر اختیار کی گئی حکمت عملی کی پیروی کی ہے، سندھ وہ پہلا صوبہ تھا جہاں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد اور اطلاق کے لیے اقدامات عمل میں لائے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم سندھ کے 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گےوزیر اعظم سندھ کے 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گےوزیر اعظم عمران خان سندھ کے 2 روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کرونا سے متاثرہ علاقوں کو بند کرنے کیلئے غور شروع کردیاسندھ حکومت نے کرونا سے متاثرہ علاقوں کو بند کرنے کیلئے غور شروع کردیاسندھ حکومت نے کرونا سے متاثرہ علاقوں کو بند کرنے کیلئے غور شروع کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دیسندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دیسندھ کابینہ نے 12 کھرب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی Budget2020 Sindh Cabinet Approves Trillion Financial Plan MediaCellPPP SindhCMHouse Karachi
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، مرتضیٰ وہابوفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے، مرتضیٰ وہابکراچی : ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب نے تنقید کرتے ہوئے کہا وفاقی حکومت کورونا سے نہیں سندھ حکومت سے لڑنا چاہتی ہے،
مزید پڑھ »

سندھ بھر میں ہوٹلز اورریسٹورنٹس سے متعلق نیا حکمنامہ جاری - ایکسپریس اردوسندھ بھر میں ہوٹلز اورریسٹورنٹس سے متعلق نیا حکمنامہ جاری - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت مخصوص علاقوں میں لاک ڈاؤن پر غور کررہی ہے، ذرائع سندھ حکومت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 20:43:15