وزیرداخلہ محسن نقوی کی کانگریس مینوں سے ملاقات

سیاسی خبریں

وزیرداخلہ محسن نقوی کی کانگریس مینوں سے ملاقات
PAKWASHINGTONRELATIONSUSPAKISTAN
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 53%

وزیرداخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اور جیک برگمین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی اور پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔

وزیرداخلہ محسن نقوی کی کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اورکانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک امریکا تعلقات سمیت دیگر اہم معاملات پرتبادلہ خیال کیا۔ کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی کا تعلق ڈیموکریٹک جبکہ کانگریس مین جیک برگمین کا تعلق ری پبلکن پارٹی سے ہے۔

ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی اورپاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس سوازی اور کانگریس مین جیک برگمین کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ اس موقع پر وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کا انتہائی اہم معاشی و دفاعی شراکت دار ہے۔پاکستان کے سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے امریکی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے اور امریکا کے ساتھ تمام شعبوں میں مزید اشتراک چاہتے ہیں۔ آپ کے دورہ پاکستان سے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ کانگریس مین تھامس سوازی نے کہا کہ پاکستان کےساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔ جلد پاکستان کا دورہ کروں گا۔ ملاقات میں 30 اپریل کو پاکستانی کاکس کانفرنس واشنگٹن ڈی سی میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ بھی اس موقع پر موجود تھے۔Jan 20, 2025 12:28 PMپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو طلب، متعدد قوانین منظور کیے جائیں گےفپواسا سندھ کا اجلاس: تعلیمی سرگرمیوں کے بائیکاٹ کو جاری رکھنے کا فیصلہانڈونیشی انفلوئنسر کو سانپ سے کھیلنا مہنگا پڑگیا، کاٹنے کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

PAKWASHINGTONRELATIONS US PAKISTAN POLITICS DIPLOMACY

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم قائد اور کرسمس پر فول پروف سکیورٹی انتظامات پر وفاقی وزیرداخلہ کی سیکیورٹی اداروں کی تحسینیوم قائد اور کرسمس پر فول پروف سکیورٹی انتظامات پر وفاقی وزیرداخلہ کی سیکیورٹی اداروں کی تحسینمسیحی برادری نے بہترین اور محفوظ ماحول میں کرسمس کی خوشیاں منائیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »

قانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہقانونی دستاویزات نہ رکھنے والے غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، وزیر داخلہقانونی دستاویزات کے حامل غیر ملکی شہری کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی، محسن نقوی کی برطانوی ہائی کمشنر سے گفتگو
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملپاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملجنوبی افریقہ کے دورے کے دوران ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

داخلہ وزیر محسن نقوی امریکی صدر ٹrump کی حلفانہ تقریب میں شریک ہوں گےداخلہ وزیر محسن نقوی امریکی صدر ٹrump کی حلفانہ تقریب میں شریک ہوں گےداخلہ وزیر محسن نقوی واشنگٹن پہنچ گئے ہیں تاکہ امریکی صدر منتخب ڈونلڈ ٹrump کی حلفانہ تقریب میں شریک ہوں۔
مزید پڑھ »

مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقاتمذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج ملاقاتمذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے آج دوپہر ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھ »

شام؛ بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے نئی ملٹری پالیسی جاری کردیشام؛ بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے نئی ملٹری پالیسی جاری کردیابو محمد الجولانی سے ترک وزیر خارجہ اور دروز فرقے کے رہنما نے بھی ملاقات کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:19:18