ابو محمد الجولانی سے ترک وزیر خارجہ اور دروز فرقے کے رہنما نے بھی ملاقات کی
شام میں بشار الاسد کے خلاف بغاوت کے رہنما اور عبوری حکومت کے کمانڈر انچیف احمد الشراح المعروف ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ ہرقسم کا اسلحہ ریاست کے کنٹرول میں رہے گا۔
احمد الشراح نے پریس کانفرنس میں کہا کہ جلد ہی شام کے مسلح دھڑے خود کو تحلیل کرکے شامی فوج میں داخل ہونے کا اعلان کرنا شروع کر دیں گے۔ احمد الشراح نے کہا کہ ملک میں مختلف گروہوں کے پاس موجود اسلحہ ریاست کے کنٹرول میں آ جائیں گے اور یہ ملک میں قیام امن کے لیے بے حد ضروری ہے۔ احمد الشراح نے مزید کہا کہ ملک میں فرقہ ورانہ فسادات اور ملک کی موجودہ صورت حال سے فائدہ اُٹھانے کی "بیرونی" کوششوں کو بھی ناکام بنائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئیشام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے محمد البشیر کو عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپ دی
مزید پڑھ »
شام؛ حیران کن اور ڈرامائی انداز سے بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیںابو محمد الجولانی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے تھے
مزید پڑھ »
بشار الاسد حکومت ختم کرنے والے حیات تحریر الشام کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟الجولانی کی حیات تحریر الشام کو کو اقوام متحدہ، ترکیہ، امریکا اور یورپی یونین دہشتگرد تنظیم‘ قرار دے چکے ہیں جسے الجولانی نے غیر منصفانہ قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
شام میں روسی فوجی بیسز کی حفاظت کی یقین دہانی کرادی گئی ہے، روسی حکامروسی عہدیداروں نےبتایا کہ شام میں حکومت کا تختہ الٹنے والے اپوزیشن کی قیادت سے رابطے ہیں اور مذاکرات پر زور دیا
مزید پڑھ »
شام؛ ابو محمد الجولانی کا بشارالاسد دور کے عہدیداروں کیلئے خطرناک اعلانابومحمد الجولانی نے شام کے سابق صدر بشارالاسد کا نام لیے بغیر بیرون ملک موجود سابق عہدیداروں کو بھی سخت پیغام دے دیا
مزید پڑھ »