روسی عہدیداروں نےبتایا کہ شام میں حکومت کا تختہ الٹنے والے اپوزیشن کی قیادت سے رابطے ہیں اور مذاکرات پر زور دیا
روس کے سرکاری عہدیداروں نے کہا ہے کہ شام میں بشارالاسد کا تختہ الٹنے والے اپوزیشن اور باغیوں کے سربراہ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ روس کی فوجی بیسز کی حفاظت کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ روس اور شام کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے بھی مذاکرات کا عمل بحال رکھا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی باغیوں کا سرکاری ٹی وی پر فتح کا اعلان، تمام قیدیوں کیلئے عام معافیباغیوں نے آزاد شام کی خود مختاری اور سالمیت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ شام میں سیاہ دور کا خاتمہ کرنے کے بعد نیا عہد شروع ہونے جا رہا ہے
مزید پڑھ »
روسی حکومت نے فوجی اخراجات کے ساتھ سماجی اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو اولین ترجیحات میں شامل کیاروسی صدر پیوٹن نے یوکرین کی جنگ اور فوجی اخراجات کے باوجود سماجی کیفیت اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو بھی اولین ترجیحات میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹجامعہ کراچی کی تیار کردہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، جس میں کالجوں میں عدم سہولیات کی تفصیلات بتائی گئی ہیں
مزید پڑھ »
شام کی موجودہ صورتحال علاقائی اوربین الاقوامی سلامتی کیلئے خطرناک ہے، دوحہ فورم کا اعلامیہباغی گروپ کے عسکری آپریشن کی منصوبہ بندی طویل عرصے پہلےکی گئی تھی: روسی وزیرخارجہ
مزید پڑھ »
شاہد لُنڈ کو قتل کرنےوالے ڈاکو کی پولیس سے رابطے کے ویڈیو سامنے آگئیپنجاب پولیس کی ڈاکو کو تحفظ کی مکمل یقین دہانی
مزید پڑھ »
شام: اپوزیشن جنگجوؤں کا 10 سال بعد حلب پر قبضہ، لڑائی میں 240 افراد جاں بحقشامی اور روسی جنگی طیاروں کی ادلب میں شدید بمباری
مزید پڑھ »