شامی اور روسی جنگی طیاروں کی ادلب میں شدید بمباری
شامی صدر بشار الاسد کے مخالفین نے حلب شہر پر قبضہ کرلیا جبکہ شدید لڑائی میں 240 سے زائد افراد مارے گئے۔
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق شامی اور روسی جنگی طیاروں نے جمعہ کو ادلب کے ارد گرد حزب اختلاف کے انکلیو پر شدید فضائی حملے کیے جب کہ ترک حمایت یافتہ باغیوں حیات تحریر الشام نے حلب شہر پر اچانک حملہ کیا۔ العربیہ کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت نے شامی فوج کو شہر سے "محفوظ انخلاء" کے احکامات دیے ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق جمعہ کو حلب میں یونیورسٹی ہاسٹل پر باغیوں کی گولہ باری سے دو طالب علموں سمیت چار شہری مارے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج؛ اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرستوفاقی دارالحکومت کے تین اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمی لائے گئے
مزید پڑھ »
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ میں 44 ہلاکخیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو روز قبل پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 44 تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور اور پارا چنار کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت کے سلسلے میں چلنے والی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ مذکورہ واقعہ کے بعد کرم سے آمد و رفت کا سلسلہ منقطع جبکہ وہاں کے حالات کشیدہ ہیں، سانحے کے بعد بازار بند جبکہ واقعہ میں جاں بحق افراد کی تدفین کردی گئی۔
مزید پڑھ »
کراچی: مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحقکراچی: مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر تین بچوں کا باپ قتلرواں سال اسٹریٹ کرائم میں جاں بحق شہریوں کی تعداد 100 ہوگئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »