خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو روز قبل پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 44 تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور اور پارا چنار کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت کے سلسلے میں چلنے والی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ مذکورہ واقعہ کے بعد کرم سے آمد و رفت کا سلسلہ منقطع جبکہ وہاں کے حالات کشیدہ ہیں، سانحے کے بعد بازار بند جبکہ واقعہ میں جاں بحق افراد کی تدفین کردی گئی۔
خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دو روز قبل پارا چنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑی وں پر فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 44 تک پہنچ گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور اور پارا چنار کے درمیان مسافروں کی آمد و رفت کے سلسلے میں چلنے والے گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے۔ مذکورہ واقعہ کے بعد کرم سے آمد و رفت کا سلسلہ منقطع جبکہ وہاں کے حالات کشیدہ ہیں، سانحے کے بعد بازار بند جبکہ واقعہ میں جاں بحق افراد کی تدفین کردی گئی۔
کمشنر کوہاٹ کے مطابق گزشتہ شب اسی تسلسل مہں جھڑپوں میں مزید 18 افراد جاں بحق ہوئے جس سے کشیدگی میں اضافہ ہوا تاہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے مذکورہ واقعہ کا فوری طور پر نوٹس لیاگیا اور ان کی ہدایت پر مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف ، وزیر قانون آفتاب عالم ، چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری ، آئی جی پی اختر حیات ، کمشنر کوہاٹ اور ڈی آئی جی کوہاٹ ہفتہ کے روز ہیلی کاپٹر کے ذریعے کرم پہنچے۔انہوں نے بتایا کہ حکومتی وفد نے جرگہ ارکان اور عمائدین سے ملاقاتیں کی اور یہ سلسلہ کل بھی...
واضح رہے کہ کرم میں زمین کے تنازعہ پر مسائل پیداہوئے اور اس میں کئی افراد کو جان سے ہاتھ دھونا پڑا جبکہ اکتوبر کے مہینہ میں بھی گاڑیوں پر فائرنگ کرتے ہوئے کئی افراد کو جاں بحق کردیا گیا تھا۔Nov 22, 2024 10:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
کرم ہلاک فائرنگ مسافر گاڑی دہشت گردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »
کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیگزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی
مزید پڑھ »
کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »
ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجمسافر بسوں پر دہشتگردانہ حملے سوچی سمجھی سازش ہیں، درجنوں شہدا میں شیر خوار بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے: مظاہرین
مزید پڑھ »
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 42 ہلاکتیں: ’مجھے لگا آج میں بچوں سمیت ماری جاؤں گی، فائرنگ ختم ہوئی تو ہر طرف لاشیں اور زخمی تھے‘پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 42 افراد کی ہلاکت کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہے جبکہ لواحقین اور علاقہ عمائدین میں آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے کہ آیا ہلاک ہونے والوں کی تدفین کی جائے یا میتیں رکھ کر مطالبات پورے ہونے تک احتجاج کیا...
مزید پڑھ »
امریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاکامریکا میں بھارتی طالبعلم اپنی ’برتھ ڈے پارٹی‘ میں غلطی سے بندوق چلنے پر ہلاک
مزید پڑھ »