ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مسافر بسوں پر دہشتگردانہ حملے سوچی سمجھی سازش ہیں، درجنوں شہدا میں شیر خوار بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے: مظاہرین

ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر حملے کے خلاف کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں ہزاروں مظاہرین نے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے واقعے میں ملوث دہشتگردوں اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

کوہاٹ میں ہنگو روڈ کچہ پکہ کے قریب احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے کوہاٹ ہنگو روڈ بلاک کرکے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا جبکہ بنوں میں بھی واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیکراچی کے مختلف علاقوں میں سانحہ پارا چنار کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

احتجاجی مظاہرے کے شرکا کا کہنا تھا کہ مسافر بسوں پر دہشتگردانہ حملے سوچی سمجھی سازش ہیں، درجنوں شہدا میں شیر خوار بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ واقعے میں لاپتہ ہونے والے مسافروں کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔ بہاولپور اور بھکر میں بھی مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
مزید پڑھ »

کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیکرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئیگزشتہ روز ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی
مزید پڑھ »

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »

پاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیپاکستان میں اسموگ کی صورتحال بدتر ہوگئی، خلا سے بھی نظر آنے لگیرات میں بھی لاہور دنیا اور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست، فلائٹ آپریشن متاثر، موٹرویز کو بھی مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، احتجاججماعت اسلامی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، احتجاجکراچی کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی
مزید پڑھ »

لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمیلبنان میں حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوج کے 5 اہلکار ہلاک؛ 19 زخمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:02:39