جماعت اسلامی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، احتجاج

پاکستان خبریں خبریں

جماعت اسلامی کا ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام، احتجاج
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

کراچی کے مختلف علاقوں میں جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی

mailجماعت اسلامی نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی ، حکومت سندھ اور الیکشن کمیشن پر گٹھ جوڑ کے ذریعے بدترین دھاندلی، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے اور جیتی ہوئی نشستیں چھیننے کا الزام عائد کرتے ہوئے کراچی کے مخلتف علاقوں میں احتجاج کیا۔

مظاہروں سے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی اور اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ، امیر ضلع وسطی گلبرگ کامران سراج، امیر ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ، ٹاؤن چیئرمین لیاقت آباد فراز حسیب، ناظمین علاقہ لیاقت آباد مسعود علی اوراسحاق تیموری، ضمنی بلدیاتی انتخاب کے امیدواران نے بھی خطاب کیا۔ سیف الدین ایڈوکیٹ نے یوسی7 لیاقت آباد ڈاک خانہ چورنگی پر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو بنے ہوئے 77 سال ہوچکے ہیں لیکن آج بھی بدقسمتی سے ہم اپنا حق مانگنے کے لیے سڑکوں پر احتجاج کررہے ہیں۔

سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ موجودہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتیجے میں عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، ظلم کے نظام اور اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کاروں کے خلاف زبردست مزاحمت کرنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی کامیاب، چیئرمین کی 3 نشستیں جیت لیںکراچی کے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی کامیاب، چیئرمین کی 3 نشستیں جیت لیںکراچی سمیت سندھ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار آگے، وائس چیئرمین کی ایک نشست جماعت اسلامی کے نام رہی
مزید پڑھ »

قوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحققوم میں اشتعال اور مایوسی ہے، مسائل کے حل کیلئے قومی جرگہ بلایا جائے، سراج الحقسب کو احتجاج اور دھرنے دینے کا آئینی حق حاصل ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

امریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بائیڈن کو ایک اور خطامریکی کانگریس ارکان کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے بائیڈن کو ایک اور خطکانگریس کے اراکین نے خط میں فروری 2024 کےعام انتخابات کو دھاندلی زدہ قرار دینے کا الزام عائد کیا ہے
مزید پڑھ »

مسئلہ فلسطین پر پاکستانی قوم متحد و یک آواز ہے، حافظ نعیم الرحمنمسئلہ فلسطین پر پاکستانی قوم متحد و یک آواز ہے، حافظ نعیم الرحمنبیت المقدس کی آزادی ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظورقومی اسمبلی، سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرت رائے سے منظوروزیر قانون نے بلز پیش کیے، ایوان میں اپوزیشن کا احتجاج شور شرابہ جاری رہا
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاالیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم پر جرمانہ عائد کردیاحافظ نعیم الرحمان پر کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:14:50