وزیراعظم13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے PMImranKhan Inaugurate Peshawar BRT 13thAugust KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov Pakistan
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان 13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے اور ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان بھی ہوں گے۔
اس قبل وزیراعظم نے جون 2020 میں پشاور بس ریپڈ منصوبے کا فیتہ کاٹنا تھا لیکن کورونا وائرس کے سبب تاخیر ہوئی۔ بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کرنے کیلئے نو بار تاریخ دی چکی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی حکومت بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کے حوالے سے کئی بار تاریخ دے چکی ہے تاہم تاحال حکومت بی آر ٹی منصوبے کو عوام کے لیے کھولنے میں ناکام رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا 12 اگست کو دورہ کراچی کا امکاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا 12اگست کو کراچی کا دورہ متوقع ہے، دورے میں عمران خان شہر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان 12 اگست کو کراچی کا دورہ کریں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان 12 اگست کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم
مزید پڑھ »
وزیراعظم 12 اگست کو کراچی پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان 12 اگست کو ایک روزہ دورے کے لیے کراچی پہنچیں گے
مزید پڑھ »
بی آرٹی میں سفر کیلئے بلاول کو سفری کارڈ بنوا کر بھیج دیا ہے وزیر ٹرانسپورٹپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہ محمد وزیر کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی میں سفر کےلئے بلاول بھٹو کو سفری کارڈ بنوا کر بھیج دیا ہے۔وزیر
مزید پڑھ »