وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو یقین دہانی کرا دی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے مراد علی شاہ کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کی جس میں وفاقی حکومت کے ساتھ ترقیاتی کاموں ودیگر مسائل پر گفتگو کی گئی۔
ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے کٹوتیوں کے بعد فنڈز واپس نہ ہونے کے معاملے پر بھی بات چیت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ کو تمام مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ہم مل جل کر عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سہ پہر 3 بجے گورنر ہاؤس پہنچیں گے جہاں وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کریں گے۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے۔وہ اپنے دورے کے دوران کاروباری طبقے اور چیمبر آف کامرس کراچی کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے اور ملکی معیشت کی ترقی کے حوالے سے ان سے تجاویز لیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کو وزیراعلیٰ نے یقین دہانی کرادی۔۔ ؟اس دوران وزیر اعلیٰ شندے نے فائرنگ کے واقعہ کے پیش نظر سلمان اور ان کے اہل خانہ کو سخت سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھ »
سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقاتملاقات میں آرمی چیف نے سعودی بھائیوں کیلئے موجود جذبہ محبت کو اجاگر کیا اور سعودی وفد کو اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی
مزید پڑھ »
آئرلینڈ میں ٹورنامنٹ، قومی اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر پریشانائیرلائن نے پہلے منگل کو سامان دینے کو کہا پھر بدھ کی صبح سامان دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: عاصم خان
مزید پڑھ »
حب حادثے میں جاں بحق 18 زائرین کی اجتماعی تدفیندرگاہ شاہ نورانی کی زیارت کو جانے والے 18 زائرین کی اجتماعی تدفین کر دی گئی نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرمفلسطین کو سلامتی کونسل کے 9 رکن ممالک کی حمایت درکار ہوگی جب کہ ابھی 8 ممالک نے یقین دہانی کرائی ہے
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی اور کہا عدالت چاہے توسابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے۔
مزید پڑھ »