وزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے بھر میں شاپنگ مالز کے علاوہ تمام مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔

انہوں نے متنبہ کیا کہ ایس او پی پر عمل درآمد کی ذمہ داری تاجروں پر ہوگی، سماجی فاصلے پر سختی اور خصوصی توجہ دینا ہوگی، اگر کیسز بڑھتے ہیں تو پھر مزید سخت فیصلے لینے پڑیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیاوزیراعلیٰ سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ حکومت چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دے، عتیق میر کا مطالبہسندھ حکومت چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دے، عتیق میر کا مطالبہسندھ حکومت چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کی اجازت دے، عتیق میر کا مطالبہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتوزیراعلیٰ سندھ کی کل سے کاروبار کھولنے کی اجازتتاجروں سے مذاکرات کے بعد میڈیا بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ وفاقی حکومت رات کو کاروبار کھولنا چاہتی تھی، جس پر ہم نے اعتراض کیا۔
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھلاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں کچھ سختیاں ہونگی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں ہورہا۔ ہم پیر سے لاک ڈاؤن کے دوسرے فیز میں داخل ہوں گے جس میں کچھ مزید سختیاں ہونگی۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوسندھ میں کورونا میں ریکارڈ اضافہ، ایک روز میں 1080 کیس سامنے آگئے، وزیراعلیٰ - ایکسپریس اردوایک گاؤں پیر جو گوٹھ میں 277 کیسز مثبت آگئے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید31 مئی تک توسیع کر دی -سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید31 مئی تک توسیع کر دی -کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی خاطر احتیاطی تدابیر کے تحت لاک ڈاؤن میں مزید 31 مئی تک توسیع کردی ہے۔ صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کو 31 مئی تک بڑھاتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:23:16