وزیراعلیٰ سندھ نجی اسپتال آمد، ظفر مسعود کی عیادت

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ نجی اسپتال آمد، ظفر مسعود کی عیادت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

الحمد اللّٰہ ظفر مسعود اسٹیبل ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ دارالصحت اسپتال آمد پہنچے اور بینک آف پنجاب کے صدر اور سی ای او ظفر مسعود کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ سندھ نے ظفر مسعود کو آواز دی، جس پر انہوں نے جواب دیا تھینک یو سو مچ، اللّٰہ پاک نے رحم کیا۔وزیراعلیٰ سندھ طیارہ حادثے کے بعد ایئرپورٹ کی جانب جاتے ہوئے۔

واضح رہے کہ کراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں چیف ایگزیکٹو آفیسر بینک آف پنجاب ظفر مسعود بھی سوار تھے، جو معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ سی ای او بینک آف پنجاب ظفر مسعود اسپتال میں ہیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، انہیں ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ اسپتال میں زیرِ علا ج ظفر مسعود نے فون پر اپنی والدہ سے گفتگو کی اور خیریت بتائی۔ ظفر مسعود کے بھائی اسپتال میں ان کے پاس موجود ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق صدر پنجاب بینک کے کولہے اور کالر کی ہڈی فریکچر ہوئی۔قومی خبریں سے مزید

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے تاجروں کے ساتھ اچھا نہیں کیا، سراج تیلیسندھ حکومت نے تاجروں کے ساتھ اچھا نہیں کیا، سراج تیلیسپریم کورٹ نے حکم نامے میں کہیں بھی دکانوں کے اوقات بڑھانے سے منع نہیں کیا, چیئرمین بزنس مین گروپ
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دیسندھ حکومت نے نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دیکراچی: سندھ حکومت نے نماز عید کے اجتماعات کی اجازت دے دی ہے۔ صوبائی وزیر سعید غنی کہتے ہیں کہ جب سب کھول دیا تو نماز پر پابندی لگانا زیادتی ہوگی۔ تفصیلات کے
مزید پڑھ »

مارکیٹوں کے اوقات کار وفاق پر ڈالنے کا معاملہ، تاجروں نے سندھ حکومت کو آئینہ دکھا دیامارکیٹوں کے اوقات کار وفاق پر ڈالنے کا معاملہ، تاجروں نے سندھ حکومت کو آئینہ دکھا دیامارکیٹوں کے اوقات کار وفاق پر ڈالنے کا معاملہ، تاجروں نے سندھ حکومت کو آئینہ دکھا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس کو اچانک ملتوی کر کے پیپلز پارٹی نے مشرف دور کی یاد تازہ کردی: رکن قومی اسمبلی لال مالھیسندھ اسمبلی کے طلب کردہ اجلاس کو اچانک ملتوی کر کے پیپلز پارٹی نے مشرف دور کی یاد تازہ کردی: رکن قومی اسمبلی لال مالھیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی لال مالھی نےکہا ہےکہ سندھ اسمبلی کےطلب کردہ اجلاس کو اچانک ملتوی کرکے پیپلزپارٹی نے مشرف دور کی
مزید پڑھ »

قطر اور ترکی نے کرنسی تبادلے کا حجم 15ارب ڈالرکردیاقطر اور ترکی نے کرنسی تبادلے کا حجم 15ارب ڈالرکردیاترکی اور قطر نے تجارت میں ڈالر پر انحصار کم کرنے کیلئے آپس میں کرنسی کے تبادلے کا حجم تین گنا بڑھا دیا ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:09:06