مارکیٹوں کے اوقات کار وفاق پر ڈالنے کا معاملہ، تاجروں نے سندھ حکومت کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

مارکیٹوں کے اوقات کار وفاق پر ڈالنے کا معاملہ، تاجروں نے سندھ حکومت کو آئینہ دکھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

مارکیٹوں کے اوقات کار وفاق پر ڈالنے کا معاملہ، تاجروں نے سندھ حکومت کو آئینہ دکھا دیا ARYNewsUrdu

تاجر رہنما رضوان عرفان کا کہنا تھا کہ ناصر حسین نے کہا کہ مارکیٹوں کا وقت اُس وقت بڑھایا جائے گا جب وفاق اجازت دے، اٹھاریوں ترمیم کےتحت حکومت سندھ کے پاس فیصلہ کرنے کا اختیار موجود ہے، عید میں چند روزرہ باقی ہیں ، اوقات کار بڑھنےسے روزگار میں بھی اضافہ ہوگا۔

واضح رہے کہ چند روز چیف جسٹس گلزار احمد نے حکم دیا تھا کہ ملک بھر میں تمام شاپنگ مالز کھول دئیے جائیں، انہوں نے ریمارکس دئیے تھے کہ کیا کرونا حکومت کو بتاتا ہے ہفتہ اور اتوار کو نہیں آنا، آپ کو عید کے کپڑے نہیں خریدنے لیکن دوسروں نے خریدنے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، سندھ حکومت مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کیلئے تیارکراچی، سندھ حکومت مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھانے کیلئے تیارسندھ حکومت کا جمعہ کے دن لاک ڈاؤن نہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu lockdown
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےامریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
مزید پڑھ »

مچھلی کے تیل کے کیپسول کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا - Health - Dawn Newsمچھلی کے تیل کے کیپسول کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

حلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل بھی پاکستان آنے کے خواہشمندحلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل بھی پاکستان آنے کے خواہشمنداسلامی تاریخ کی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں بہادر جنگجو اور سلیمان شاہ کے بیٹے ’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انجین التان دوزیتان نے بھی جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »

روزگار ری فنانس اسکیم کے تحت ابتک 61 ارب روپے کے قرضوں کی منظوریروزگار ری فنانس اسکیم کے تحت ابتک 61 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 12:51:29