حلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل بھی پاکستان آنے کے خواہشمند

پاکستان خبریں خبریں

حلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل بھی پاکستان آنے کے خواہشمند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

حلیمہ سلطان کے بعد ارطغرل بھی پاکستان آنے کے خواہشمند تفصیلات جانئے: DailyJang

تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کے بیٹے’ارطغرل‘ کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انجین التان دوزیتان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرنے کے لیے ایک اسٹوری شیئر کی۔

اسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ اور اصلحان خاتون نے بھی بہت جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔ انسٹاگرام پر شیئرکردہ اسٹوری میں جنگیز جوشقون نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے اپنے تمام پاکستانی مداحوں کو اِس مشکل گھڑی میں محفوظ اور تندرست رہنے کی تلقین کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمندارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمنداسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ (روشان) اور اصلحان خاتون نے بھی بہت جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےامریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آنے لگےواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربات کے کامیاب نتائج سامنے آئے ہیں۔ مستقبل میں تجربات کامیاب ہوئے تو جنوری تک ویکسین مارکیٹ میں آجائیگی۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کاروبار کے ساتھ سیاحتی سرگرمیاں بھی جلد بحال ہونے کا امکانپاکستان میں کاروبار کے ساتھ سیاحتی سرگرمیاں بھی جلد بحال ہونے کا امکانکاروبار کے ساتھ سیاحتی سرگرمیاں بھی جلد بحال ہونے کا امکان ہے، زلفی بخاری نے ورلڈ ٹورازم فورم کے ورچوئل ٹاؤن ہال سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے اپنی پالیسیوں کی وجہ سے خود کو تنہا کرلیا
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »

'حلیمہ سلطان' کے بعد ارطغرل کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار - Entertainment - Dawn News'حلیمہ سلطان' کے بعد ارطغرل کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کیلئے تیار - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 17:54:45