اس مرض کا علاج جس سے آج ہر کوئی پریشان ہے Health DawnNews
ڈپریشن آج کے نوجوانوں میں بہت تیزی سے پھیلنے والا ذہنی مرض ہے جس کے کیسز کی تعداد میں گزشتہ چند برسوں کے دوران 30 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اس کے نتیجے میں خودکشیوں کی شرح بھی بڑھ گئی ہے مگر ایک نئی تحقیق میں کہا گیا کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ جیسے مچھلی کے تیل کے کیپسول کا استعمال ڈپریشن سے نجات میں مدد دے سکتا ہے۔ہاﺅزونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تحقیق میں 30 پرانی تحقیقی رپورٹس کا تجزیہ کیا گیا جو 1610 رضاکاروں پر ہوئی تھی اور محققین نے دریافت کیا کہ ورم دور کرنے والی ادویات ڈپریشن کی علامات کو نمایاں حد تک کم کرسکتی ہیں۔
ماضی کی تحقیقی رپورٹس میں یہ ثابت ہوچکا ہے کہ ورم جسم کا ایسا دفاعی میکنزم ہے جو مختلف خطرات جیسے انفیکشن، بیکٹریا اور الرجی وغیرہ کے خلاف خصوصی پروٹین خارج کرتا ہے۔ اس نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ ورم جذباتی افعال اور دماغی صحت کے لیے بھی کردار ادا کرسکتا ہے اور ورم کش مرکبات سے بھی ان کا علاج ہوسکتا ہے۔محققین کے مطابق ورم کش ادویات ڈپریشن کے علاج کے لیے استعمال کرنا محفوظ ہے تاہم اس حوالے سے ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔
تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سپلیمنٹس کا معمول کی ادویات کے ساتھ استعمال بھی ڈپریشن کی سطح میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
مزید پڑھ »
پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
مزید پڑھ »
لاک ڈائون کے دوران معروف پاکستانی اداکارہ اور ماڈل کے ہاں بیٹے کی پیدائشاوٹاوا (ویب ڈیسک) کینیڈا میں مقیم پاکستانی اداکارہ اور ماڈل اریج فاطمہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ایک دن میں ہی بچے کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو پانچ ہزار سے
مزید پڑھ »
کورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیںعالمی وبا کورونا وائرس کا شکار مریضوں کے جسم کے اعضاء کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جسے ملٹی اورگن فیلئر (multi-organ failure) کہا جاتا ہے، ملٹی اورگن فیلئر میں فالج کا حملہ، دل کا کام چھوڑ دینا اور پھیپھڑے ناکارہ ہوجانا شامل ہیں۔۔
مزید پڑھ »
مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردوشیخ انصر کا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
مزید پڑھ »