کورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اس تھیٹر ڈرامے کو 2018 میں شروع کیا گیا تھا۔ Frozen Disney CoronavirusPandemic DawnNews

دنیا کی سب سے بڑی انٹرٹینمینٹ کمپنی نے شہرت یافتہ فنٹیسی اینیمیٹڈ فلم 'فروزن' پر بنائے گئے تھیٹر کو کورونا وائرس کے باعث ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردیا۔

تاہم یہ پہلا موقع ہے کہ اتنی بڑی کمپنی نے معروف تھیٹر ڈرامے کو ہمیشہ ہمیشہ کےلیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈزنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انتظامیہ بڑے دکھ کے ساتھ مداحوں کو آگاہ کر رہی ہے کہ اب شائقین 'فروزن' کو تھیٹر میں نہیں دیکھ سکیں گے۔ 'فروزن' کی کہانی 2 شہزادی بہنوں ایلسا اور آنا کے گرد گھومتی ہے جن میں سے ایک ایلسا کے پاس منفرد صلاحیتیں اور طاقتیں بھی ہوتی ہیں اور وہ گھر سے دور چلی جاتی ہے مگر دوسری بہن اسے واپس گھر لانے کی جدوجہد کرتی دکھائی دیتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث 'فروزن' تھیٹر ہمیشہ کے لیے بند - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختمکورونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختمکورونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم Read News CronaVirus COVID19 Official_PIA MoIB_Official
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور دورہ ملتویکورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور دورہ ملتویلاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی ایک اور سیریز ملتوی ہو گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل پاکستان کا دورہ
مزید پڑھ »

کورونا کے باوجود القدس ریلیاں، عید کے اجتماعات ہونگے: ایرانی صدرکورونا کے باوجود القدس ریلیاں، عید کے اجتماعات ہونگے: ایرانی صدرایران کے صدر حسن روحانی نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود یوم القدس کی ریلیوں اور عید الفطر کے اجتماعات منعقد کرنےکا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:19:36