کورونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کورونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم Read News CronaVirus COVID19 Official_PIA MoIB_Official

آر وائی نیوز کے مطابق آج سے ملک کے اندر پروازوں پر پابندی ختم ہو گئی ہے، اس سلسلے میں پی آئی اے کی پہلی پرواز آج ایک بجے کراچی سے لاہور کے لیے شام 4 بجے روانہ ہوگی۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق سی اے اے نے کراچی ایئرپورٹ پر ڈومیسٹک پروازوں کے لیے انتظامات مکمل کر لیے ہیں، ایئرپورٹ ڈومیسٹک لاؤنج میں ایس او پیز سے متعلق

آگاہی بینرز بھی نصب کر دیے گئے۔ مسافروں کے درمیان 2 میٹر کا فاصلہ رکھنے کے لیے لاؤنج میں نشانات لگائے گئے ہیں، بینچز پر ایک ساتھ بیٹھنے کی ممانعت کے سائن بھی لگائے گئے، لاؤنج میں داخل ہوتے ہی مسافروں کو ماسک لگانا ہوگا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کرونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختمملک میں کرونا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختمملک میں کرونا وبا کے باعث ڈومیسٹک پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

ایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلانایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلانایمریٹس ایئر لائن کا 21 مئی سے 9 شہروں کے لیے پروازوں کی بحالی کا اعلان EmiratesAirLine Resumed FlightOperations NineDestinations 21stMay CoronaVirus
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو سنگین خدشاتکرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت کو سنگین خدشاتاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑنے کا خدشہ ہے، آئندہ سال سے شروع ہونے والی ریکوری بھی انتہائی سست ہوگی۔
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث عالمی معشیت میں 3.2 فیصد کی کمی متوقع، اقوام متحدہ | Abb Takk Newsکورونا کے باعث عالمی معشیت میں 3.2 فیصد کی کمی متوقع، اقوام متحدہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا | Abb Takk Newsکراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور دورہ ملتویکورونا وائرس کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور دورہ ملتویلاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی ایک اور سیریز ملتوی ہو گئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئر لینڈ ملتوی کر دیا گیا ہے۔اس سے قبل پاکستان کا دورہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 20:16:56