کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگیا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 68%

کراچی: شہرقائد میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا وائرس کا شکار بن گیا۔ ہیڈ کانسٹیبل عبدالعزیز کی میت سہراب گوٹھ سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے۔ کورونا کا شکار ہیڈکانسٹیبل عبدالعزیز کو جمعرات کی صبح طبعیت

زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لایا گیا تھا۔ عبدالعزیز کو ایس آئی یو ٹی کے فورتھ فلور پر واقع آئی سی یو میں رکھا گیا۔ اسپتال کے ڈاکٹرز نے عبدالعزیز کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن ناکام رہے اور چند گھنٹوں کے اندر عبدالعزیز دنیائے فانی کوچ کرگئے۔

ہیڈ کانسٹیبل عبدالعزیز ساؤتھ زون کی سب ڈویژن رسالہ میں تعینات تھے۔ عبدالعزیز ڈی ایس پی رسالہ کے ڈرائیور کی خدمات انجام دے رہے تھے۔ ان کے انتقال کے بعد کراچی میں کورونا کا شکار ہوکر شہید ہونے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہ ہوسکا، سعودی عرب سے ایک اور افسوسناک خبرآگئیمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف نہ ہوسکا، سعودی عرب سے ایک اور افسوسناک خبرآگئیمکہ المکرمہ(ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سعودی حکومت کے اقدامات کے پیش نظر اس سال رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مسجد الحرام اور مسجدی نبوی میں
مزید پڑھ »

کرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہکرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہکرونامریضوں میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشاف،گردے فیل ہونے کا خطرہ CoronaVirus KidneyFailure Risk Treatment InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly COVID19
مزید پڑھ »

شوگر کمیشن میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی طلبی، ڈائریکٹر FIA کو ایک اور خطشوگر کمیشن میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی طلبی، ڈائریکٹر FIA کو ایک اور خطشوگر کمیشن کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو طلب کرنے کے معاملے پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ایک اور خط لکھ دیا۔
مزید پڑھ »

ملائیشیا میں ایک اور آپریشن، پاکستانیوں سمیت سیکڑوں پناہ گزین گرفتارملائیشیا میں ایک اور آپریشن، پاکستانیوں سمیت سیکڑوں پناہ گزین گرفتارکوالالمپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ملائیشین امیگریشن کی جانب سے کیے گئے ایک اور آپریشن میں پاکستانیوں سمیت سیکڑوں غیر ملکی پناہ گزینوں کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئیامریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کی ایک اور پرواز وطن پہنچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 00:56:14