شوگر کمیشن میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی طلبی، ڈائریکٹر FIA کو ایک اور خط

پاکستان خبریں خبریں

شوگر کمیشن میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی طلبی، ڈائریکٹر FIA کو ایک اور خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

شوگر کمیشن میں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی طلبی، ڈائریکٹر FIA کو ایک اور خط تفصیلات جانئے: DailyJang

ایڈووکیٹ جنرل سندھ کی جانب سے ڈائریکٹر ایف آئی اے کو لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ کمیشن ٹی او آرز کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ کو طلب نہیں کر سکتا ہے۔

چینی انکوائری کمیشن کی تحقیقات کے لیے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایف آئی اے کے تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز چینی انکوائری کمیشن کی جاری تحقیقات کے دوران وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیش ہونے سے انکار کر دیا تھا جبکہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ میں آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردویکم جون کو اسکول نہیں کھلیں گے اس حوالے سے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھ »

سندھ: پہلی تاآٹھویں کلاس کے طلباء کو پروموٹ کرنےکا فیصلہسندھ: پہلی تاآٹھویں کلاس کے طلباء کو پروموٹ کرنےکا فیصلہسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے پیش نظر پہلی سے آٹھویں کلاس تک کے طالب علموں کو بغیر امتحانات پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پہلی تا آٹھویں جماعت کے طالب علموں کو بڑی خوشخبری سنادیسندھ حکومت نے پہلی تا آٹھویں جماعت کے طالب علموں کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہےکہ پہلی سے آٹھویں کلاس کے طلبہ کو پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ نویں سے بارہویں جماعت تک
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کو شکست دینے کا ریکارڈ قائم، مرتضٰی وہابسندھ میں کورونا کو شکست دینے کا ریکارڈ قائم، مرتضٰی وہابترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کو شکست دینے کا سندھ میں ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، چوبیس گھنٹوں کے دوران 607 مریضوں نے کورونا کو شکست دےدی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 05:15:35